تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".wim" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".wim" کے متعقلہ نتائج
وام چاری، وام مارگی
واما چار یا وام مارگ فرقہ کا پیرو شکتی کی پوجا کرنے والوں کے دو فریق ہیں، ایک دکشنا چاری یا داہنے ہاتھ والی شکتی کی پوجا بحیثیت اما اودھ گوری کے کرتے ہیں اور بائیں ہاتھ والے بحیثیت درگا اور کالی کے کرتے ہیں
وام مارگ
(ہنود) بائیں ہاتھ کا عقیدہ ، تنتروں کا عقیدہ ؛ شکتی کی پوجا جو شوجی کی بیوی کہلاتی ہے ؛ ایک فرقہ جو پوجا کے دوران شراب پیتا اور گوشت کھاتا ہے
واماندَگانِ راہ
راستے میں تھک جانے والے ، تھکے ماندے ، تھک کر پیچھے رہ جانے والے لوگ ، پیچھے رہے ہوئے لوگ ۔
وَمَا تَوفِیقِی اِلّا بِاللّٰہِ
(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) مجھے توفیق نہیں ہے مگر خدا کی طرف سے (بالعموم انکسار اور مجبوری کے اظہار کے طور پر مستعمل)
wimshurst machine
شیشے کی قرصوں کو متضاد سمتوں میں گھماکر برقی بار پیدا کرنے کا آلہ [ انگریز انجینئر J. Wimshurst کے نام پر ،م: ۱۹۰۳ء].
وِمان
ناپ ، پیمائش ، پیمانہ (ماخوذ : پلیٹس) ہندو روایات کے مطابق دیوتاؤں کی گاڑی یا رتھ جو زمین میں بھی چلتی تھی اور فضا میں بھی ، اڑن کھٹولا ، ہوائی رتھ ، تخت رواں ؛ بمان ؛ (کنایتہ) آسمانی سواری ، فضائی سواری ، ہوائی جہاز
wimpy
تجارتی نام: برط ومپی؛سادہ بند میں رکھا ہوا بڑے گوشت کا پارچہ [کارٹون فلم Popeye کے ایک کردار J. W. Wimpy کے نام پر جو اکثر ہیم برگر کھاتا ہوا نظر آتا ہے].
wampum
کوڑیوں اور سیپیوں سے بنی ہوئی مالائیں جنھیں قدیم شمالی امریکی باشندے بطور رقم استعمال کرتے ہیں یا آرائش یا حافظے کی مدد کے لیے ۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔