تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وام" کے متعقلہ نتائج

وام

اُلٹا، برعکس

وام و اِجارہ

وام خواہ

واماندَہ

پیچھے رہا ہوا، باقی رہا ہوا، پس ماندہ، (کنایتہ)، وارث، لواحقین

وام دیو

ایک اسم معرفہ نیز شیوجی کا ایک نام

وام کَرنا

اُدھار لینا ، مستعار لینا ، اخذ کرنا ۔

واماندَۂِ راہ

وَہْم

احتمال، گمان، شک، وسوسہ، احتمال، تخیل، خیال، تصور، قیاس، رائے، سمجھ، ڈر، خوف

وامِق و عَذرا

ایک ایرانی قصہ جسے عنصری اور فصیحی اور نامی نے نظم کیا

وامِق

عاشق، شیدا، مفتون

وام دار

(لفظاً) قرض رکھنے والا ؛ (مجازاً) اُدھار لینے والا ، مقروض شخص ۔

واماندَگانِ راہ

راستے میں تھک جانے والے ، تھکے ماندے ، تھک کر پیچھے رہ جانے والے لوگ ، پیچھے رہے ہوئے لوگ ۔

وام دینا

قرض دینا، اُدھاردینا، مستعاردینا

وام لینا

اُدھار لینا، مستعار لینا، قرض کرنا، اخذ کرنا

وام مارگ

(ہنود) بائیں ہاتھ کا عقیدہ ، تنتروں کا عقیدہ ؛ شکتی کی پوجا جو شوجی کی بیوی کہلاتی ہے ؛ ایک فرقہ جو پوجا کے دوران شراب پیتا اور گوشت کھاتا ہے

وامُصِیبَتاہ

ہائے مصیبت ، کلمہء تاء سف ، (رک : وا (۶) مع تحتی الفاظ) ۔

وام مارگی

وامانْدَگی

تھکن، تھکاوٹ، تھکان

واما اُوری

سیم کی ایک قسم ۔ سیم کے مختلف اقسام ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ واما اوری سیم ، اروی سیم ، ملیا سیم ۔

وامی

گھوڑی، گدھی، جوان ہتھنی، گیدڑی

واما

عورت، پاربتی یا سرسوتی، نیز لکشمی دیوی کا ایک نام

وامبیٹ

آسٹریلیا کا ایک سبزی خور اور بل بناکر رہنے والا کیسہ بطنی جانور جو چھوٹے ریچھ سے مشابہہ ہوتا ہے ۔

وام چاری، وام مارگی

واما چار یا وام مارگ فرقہ کا پیرو شکتی کی پوجا کرنے والوں کے دو فریق ہیں، ایک دکشنا چاری یا داہنے ہاتھ والی شکتی کی پوجا بحیثیت اما اودھ گوری کے کرتے ہیں اور بائیں ہاتھ والے بحیثیت درگا اور کالی کے کرتے ہیں

واما چار

بائیں ہاتھ کا عقیدہ، تنتروں کا عقیدہ

وا مُصِیبَتا

ہائے مصیبت (کسی حادثے کے ظہور پر مستعمل)

وا ماندَگان

پیچھے رہ جانے والے لوگ ؛ (مجازاً) تھکے ہوئے لوگ ، نڈھال لوگ ۔

وَہْم آنا

گمان ہونا، وسوسہ پیدا ہونا، برے خیال نیز خوف طاری ہونا، ڈر لگنا

وَہْم ہونا

(شاذ) غلطی سرزد ہونا، سہو ہونا، التباس ہونا.

وَہْم لانا

برے خیال لانا، گمان کرنا، دل میں غلط خیال لانا، وسوسہ لانا

وَہْم کَرْنا

سوچنا، خیال کرنا، گمان کرنا

وَہْم ڈالْنا

شک میں مبتلا ہونا، وسوسہ پیدا کرنا

وَہْم پالْنا

فاسد خیالوں میں مبتلا رہنا، وسوسے رکھنا، گمان کرتے رہنا

وَہْم پَکْنا

وہم پکانا (رک) کا لازم، شک ہونا، گمان ہونا.

وَہْم پَکانا

شک کو طاقتور بنانا، گمان کو پختہ کرنا، خیالی تصورات قائم کرنا

وَہْم ناک

وہم آلود، وہم آمیز، وہم والا، خوفناک، صاحب وہم

وَہْم کار

وہم کرنے والا، گمان کرنے والا، وہمی نیز ڈرنے والا.

وَہْم کی لینا

وہم کرنا نیز ڈرنا، خوف کھانا

وَہْم سَمانا

دل میں غلط خیال بیٹھ جانا.

وَہْم باطِل

غلط گمان، فاسد خیال، جھوٹا خیال.

وَہْم کا پُتْلا

بہت وہمی، توہم پرست.

وَہْم سا آنا

شک سا پیدا ہونا، گمان گزرنا.

وَہْم و گُمان

۱. سوچ، خیال، تخیّل، تصوّر.

وَہْم اَساس

وَہْم بے جا

بے جا گمان، غلط گمان.

وَہْم کا پُلاؤ پَکانا

بے بنیاد خیالات قائم کرنا، خیالی تصورات قائم کرنا، خیالاتِ باطل پیش نظر رکھنا نیز دل ہی دل میں بڑے بڑے خیالات باندھنا

وَہْم بَندھْنا

وسوسہ ہونا، دل میں غلط خیال پیدا ہونا، شک گزرنا

وَہْم سا ہونا

رک: وہم سا آنا؛ شک ہونا.

وَہْم پَرَسْت

وہم یا گمان پر یقین رکھنے والا، موہوم چیزوں یا غیر حقیقی باتوں کو ماننے والا، توہّم پرست

وَہْم گُذَرْنا

گمان آنا، خیال آنا، وسواس آنا.

وَہْم گُزَرْنا

گمان آنا، خیال آنا، وسواس آنا.

وَہْم دُور ہونا

شک ختم ہونا، شبہ رفع ہونا.

وَہْم پَرَسْتی

وہم پرست (رک) کا اسم کیفیت ؛ غیر حقیقی باتوں پر یقین رکھنے کی حالت یا کیفیت، توہم پرستی

وَہْم پَیدا ہونا

گمان ہونا، شبہ ہونا، غلط خیال دل میں آنا.

وَہْم سَوار ہونا

کسی غلط خیال کا ذہن پر چھا جانا.

وَہْم اَن٘گیز

وسوسہ پیدا کرنے والا، وہم میں ڈالنے والا، شک میں مبتلا کرنے والا.

وَہْم و گُمان ہونا

خیال ہونا، قیاس ہونا

وَہْمِیَّہ

(تصوف) وہم کی حالت، وہم ہونا، شک، شبہ.

وَہْم کی دارُو مَوت ہے

وہم مرنے پر ہی جاتا ہے

وَہْم میں ڈالْنا

وسوسوں میں مبتلا کرنا، پس و پیش میں مبتلا کرنا

وَہْماً

بطور وہم، وہم کے مطابق

اردو، انگلش اور ہندی میں وام کے معانیدیکھیے

وام

vaamवाम

وزن : 21

وام کے اردو معانی

سنسکرت - صفت

  • اُلٹا، برعکس
  • مخالف، برخلاف
  • بائیں، بایاں
  • ٹیڑھا، خمیدہ
  • شریر
  • خوبصورت
  • شیو جی اور کام دیو کا لقب
  • چھاتی، پستان
  • جانور، ذی حس جانور
  • سانپ

فارسی - اسم، مذکر

  • قرض، اُدھار

شعر

English meaning of vaam

Sanskrit - Adjective

Persian - Noun, Masculine

वाम के हिंदी अर्थ

संस्कृत - विशेषण

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

وام کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وام)

نام

ای-میل

تبصرہ

وام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone