تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".woqt" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".woqt" کے متعقلہ نتائج
وَقْت
ماضی و حال و مستقبل کے واقعات کا بحیثیت مجموعی تسلسل، عہد، زمانہ، قرن، عصر، دور، زمان، ایام، جگ
وَقْت کے بادشاہ ہَیں
بہت وسیع اختیارات رکھتے ہیں ؛ (طنزاً) نہایت لاپروا ہیں ، نہایت بے فکر اور بے غم ہیں ۔
وَقت پَڑنے پر گَدھے کو باپ بَناتے ہَیں
پریشانی یا لاچاری کی حالت میں ادنیٰ لوگوں کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے
وَقْت پَڑے پَر گَدھے کو باپ بَنا لیتے ہیں
لاچاری میں ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنی پڑتی ہے (مجبوری کے موقعے پر بولتے ہیں)
وَقْت دینا
ملاقات یا کسی کام کے لیے وقت مقرر کرنا نیز دیگر کاموں کو چھوڑ کر کسی کام کے لیے فرصت نکالنا
وَقت پَر سَب کُچھ کَرنا پَڑتا ہے
جب موقع آجائے تو جو کچھ ہو سکتا ہے کرنا چاہیے، مجبوراً ہر کام کرنا ہی پڑتا ہے
وَقْت پَڑے پَر گَدھے کو باپ بَنا لِیا جاتا ہے
لاچاری میں ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنی پڑتی ہے (مجبوری کے موقعے پر بولتے ہیں)
وَقْت پَڑے پَر کام آنا
مصیبت اور ضرورت پڑنے پر کام آنا، جب موقع آجائے اور ضرورت پڑجائے تو جو کچھ ہوسکتا ہو کرنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔