تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".wuq" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".wuq" کے متعقلہ نتائج
وُقُوعَہ گوئی
(شاعری) معاملاتِ عشق کا بیان ، معاملہ بندی ۔ وقوعہ گوئی جس کو اردو والے معاملہ بندی کہتے ہیں ۔۔۔۔۔ اصل میں مفروضہ واقعات کے بیان کرنے کو کہتے ہیں ۔
واق
ایک درخت جو بعض روایات کے مطابق صبح کو پھول لاتا ہے جو شام کو مرجھا جاتے ہیں نیز وہ جنگلی درخت جس کے پھل کی بناوٹ آدمی یا جانوروں سے مشابہ ہوتی ہے
وُقُوفِ عَرَفات
(فقہ) نو ذوالحجہ کو حاجیوں کا عرفات میں ٹھہرنا جو حج کا رکن اعظم ہے اور اس کے فوت ہونے کی صورت میں حج نہیں ہوتا
وُقُوفِ قَلبی
دل کا ایک خیال پر قیام ؛ (تصوف) اﷲ تعالیٰ کے سامنے حضورِ قلب کی ایسی کیفیت کہ دل میں اﷲ کے سوا کوئی نہ ہو ۔
وَقْت
ماضی و حال و مستقبل کے واقعات کا بحیثیت مجموعی تسلسل، عہد، زمانہ، قرن، عصر، دور، زمان، ایام، جگ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔