تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".yab" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".yab" کے متعقلہ نتائج
یاب
پانے والا، حاصل کرنے والا، ڈھونڈ لینے والا، بطور لاحقہ اسماء کے آخر میں آکر فاعل کے معنی دیتا ہے، کامیاب، فتح یاب، بہرہ یاب یا نایاب وغیرہ
یابِی
پانے یا حاصل کرنے کا عمل یا کیفیت یا حالت، (بطور لاحقہء مستعمل، جیسے: کام یابی، کم یابی، بار یابی، دیر یابی وغیرہ)
وَظِیفَہ یاب
خدمات سے سبکدوش ہو کر وظیفہ پانے والا ، جسے پنشن ملے ، پنشن پانے والا ؛ جو ریٹائرڈ ہو گیا ہو ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔