تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".yaku" کے متعقلہ نتائج

یاں کُوں

یہاں ، اس طرف کو .

یا کُو

اس کا

یاکُو

ایک

یکَو

ایک بھی

یاکو

اس ، جس کو ، جس کا

یا کے

اس کے

یا کَو

اس کا

یا کا

اس کا

یا کو

اسے

یِہ کہ

کسی بات کی وضاحت کے لیے کہتے ہیں ۔

یِہ کوئی

کون سا (عموماً حیرت اور استفسار کے موقع پر مستعمل) ۔

یَکا

اچانک

یَکے

کوئی ایک، ایک نیز، پہلا

یَکی

اتحاد ،اتفاق ؛ہم آہنگی

یَکائی

ایک یا منفرد ہونے کی حالت ؛ رک : یکتائی ۔

yoke

جوْڑی

یَکّا

تانگہ، وہ سواری جس میں ایک گھوڑا جتا ہوا ہو

یَکّے

گھوڑا گاڑیاں ۔

یکہ

ایک سے نسبت رکھنے والا، اکیلا، تنہا

یاقَہ

कृमीस का कालर, कुर्ते का गला।।

یاڑی

رک : آڑی (۲) ؛ کھیل (عموماً تاش) میں ساتھی کھلاڑی ۔

عائِقَہ

روکنے والی چیز، روک

یَکُن تِیس

تیس سے ایک پہلے ، ایک کم تیس ، انتیس ۔

یَکوتْرا

رک:ایکوترا ،ایک سو ایک نیز ایک فیصد

یاقُوتِ اَزرَق

نیلے رنگ کا یاقوت، نیلم

یاقُوت ریزاں

یا قوت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے .

یاقوت رواں

red wine, the bloody tears

یاقُوت رَنگ

یاقوت کے رنگ کا (کنایۃً) سرخ

یاقُوت نوش

a wine glass.

یاقُوتی ہونٹ

سرخ ہونٹ .

یاقُوت ریزَہ

یاقوت کا چھوٹا ٹکڑا جو انگوٹگی میں جڑا جائے

یاقُوتِ اَوَّل

مشہور خطاط یاقوت مستعصمیکا لقب جو ترتیب کے لحاظ سے پہلے نمبر کے خطاط کہلاتے ہیں

یاقُوتِ سُرْخ رَنگ

سرخ رنگ کا یا قوت ؛ (کنایۃً) ہونٹ ، لب

یاقُوتِ رُمّاں

رک : یاقوتِ تمانی جو زیادہ مستعمل ہے

یاقُوتِ اَصغَر

مراد : پکھراج (انگ : Topaz) ۔

یاقُوتِ کَبُود

نیلے رنگ کا یاقوت جو نیلم، کہلاتا ہے

یاقُوتی چَڑْھنا

یا قوتی (معجون) کا اثر ہونا .

یاقُوتِ شَمْسِیَّہ

چمک دار یا قوت .

یاقُوت رَقَم خاں

۔ ایک مشہور حوشنویس کا نام۔

یاقُوتِ ناسُفْتَہ

evening, twilight, horizon.

یاقُوتِ مُستَعصِمی

رک : یاقوتِ اوّل ، خط نسخ کے ایک ماہر کا لقب

یاقُوتِ سَر بَسْتَہ

Shut-lips.

یاقُوت لَب

یاقوت ہونٹ، سرخ ہونٹ، ہونٹ جو یاقوت کی طرح سرخ ہوں (ہونٹوں کی خوبصورتی کے لیے مستعمل)

یاقُوت ناب

صاف یا خالص یاقوت ، وہ یاقوت جس میں کوئی کھوٹ نہ ہو ، یاقوت کی طرح کا ، یاقوت کے رنگ کا ۔

یاقُوت نُما

یاقوت کی طرح کا ، یاقوت کی طرح نظر آنے والا ؛ (کنایتہ) نہایت سرخ (ہونٹوں کی تعریف میں مستعمل) ۔

یاقُوت کُھْلی

سیاہ رنگ کا یاقوت جو سب سے بھاری ہوتا ہے

یاقُوت رَقَم

دنیا کا بے نظیرخوش نویس، خوش نویسوں کا ایک خطاب، نیز بہت اچھا خطاط، نہایت عمدہ خطاطی کرنے والا، (مراداً) یاقوت رقم خاں

یاقُوتِ خام

Lips of a mistress.

یاقُوت نِگار

جس میں یاقوت سے نقش و نگار بنے ہوں ، جس میں یاقوت جڑے ہوں (خصوصاً تخت ، مسند وغیرہ)

یاقُوتِ سُرْخ

سرخ رنگ کا یا قوت جو وزن میں قدرے بھاری ہوتا ہے (انگ : RUBY) (عموماً سرخ ہونٹوں کی تعریف میں مستعمل)

یاقُوتِ جَمری

ایک گھٹیا قسم کا یاقوت ، ادنیٰ درجے کا یاقوت ۔

یاقُوتِ اَحمَر

یاقوت سرخ، کبوتر کے خون کی طرح سرخ یاقوت جو زیادہ پسند کیا جاتا ہے، لعل (انگ: Ruby)

یاقُوت جِگَری

جگر کے رنگ کا یاقوت، سیاہی مائل سرخ یاقوت

یاقُوتِ سَیّال

बहता हुआ याकूत, अर्थात् लाल शराब ।।

یاقُوتی

اِکسیر، امرت، تریاق، سریع الاثر، دوا نہایت مفید و موثّر

یاقُوتِ رُمّانی

ایک قسم کا نہایت سرخ رنگ کا یا قوت جو انار کے دانے کا ہم رنگ و ہم شکل ہوتا ہے، عمدہ یا قوت

یاقُوت کی مَعجُون

ایک قسم کی مقوی معجون جس میں یاقوت ڈالا جاتا ہے ، جو انتہائی قوت بخش خیال کیا جاتا ہے ، یاقوتی ؛ (کنایتہ) انتہائی طاقتور چیز ۔

یاقُوت رَقَم خان

ایک مشہور خوشنویس کا نام جو خط نسخ کا بادشاہ اور شہنشاہ دہلی کے متوسلین میں سے تھا ۔

یاقُوت فی الْحَجَر

وہ یاقوت جو پتھر میں جڑا ہو

یَکُس

(بطور عدد) ایک نیز واحد ، اکیلا ؛ (مجازاً) فرد ، ایک شخص ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone