تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Dhote" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"Dhote" کے متعقلہ نتائج
دھُوتی
چار پانچ گز لبا کپڑا جو ہندو لوگ کمر سے نیچے تک، ٹانگوں کے بیچ سے نکال کر باندھتے ہیں بقیہ حصہ پیچھے گُھرَس لیتے ہیں (تہبند کا متبادل)، سفید ساڑی
دھوتی تھی دو پاؤں، دھونے پڑے چار پاؤں
شادی کے بعد بہت کام کرنا پڑتا ہے، عورت کی شادی ہو جائے تو دگنا کام کرنا پڑتا ہے
دھاٹا
کپڑے کی پٹی جسے من٘ھ کے گردا گرد باندھ کر داڑھی چڑھاتے ہیں. سب سرداروں نے اس کے کپڑے پہنے اور دھاٹے. باندھ باندھ کر بارگاہ میں آئے.
ڈھانٹا
کپڑے کی پٹّی جسے مُن٘ھ کے گِردا گِرد بان٘دھ کر ڈاڑھی چڑھاتے ہیں، دہاں بند، دستارچہ؛ وہ کپڑا جس سے مُردے کا مُن٘ھ بان٘دھ دیتے ہیں تاکہ کُھلا وہ کر بدنُما اور ڈراؤنا نہ ہوجائے، ڈھاٹا.
دھوتی جوڑا
دھوتی کی دو فردیں جو ایک ہندو کے پاس ہونا ضروری ہیں کیونکہ رات کی پہنی ہوئی فرد کو ناپاک خیال کیا جاتا ہے اس لیے اس کو صبح دھونا اور اس کے بدلے دوسری فرد باندھنا پڑتی ہے گھروں میں ہندو عورتوں کا بھی یہی چلن ہے وہ نصف دھوتی باندھ لیتی ہیں اور نصف اوڑھ لیتی ہیں .
ڈھاٹی دینا
گھوڑے وغیرہ کے مُن٘ھ کو لگام کے بجائے کپڑے سے بان٘دھنا ، مُن٘ھ بند کرنا ، بولنے نہ دینا .
ڈھانٹی دینا
گھوڑے وغیرہ کے مُن٘ھ سے لگام کی بجائے کپڑا بان٘دھنا ؛ (مجازاً) قابو میں کر لینا، مغلوب کرنا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔