تلاش شدہ نتائج
"GalGala" کے متعقلہ نتائج
غَلغَلَہ ہونا
someone or something to become famous
غَلْغَلَہ مَچْنا
شور ہونا ، ہنگامہ ہونا ، غلغلہ اٹھنا ، دھوم مچنا ، شہرت ہونا .
غَلْغَلَہ مَچ جانا
شور ہونا ، ہنگامہ ہونا ، غلغلہ اٹھنا ، دھوم مچنا ، شہرت ہونا .
گِلْگِلا
لجبجا؛ لجلجلا، ڈھیلا ڈھالا
گِلگِلی
گِلگِلا جس کی یہ تانیث ہے, گھوڑوں کی ایک نسل
گَلگَلانا
become jelly-like, to soften, to mollify
گُلْگُلا
آٹے میں شکر یا گڑ وغیرہ گھول کر تیل یا گھی میں تلا ہوا ایک شریں پکوان
گُلگُلی
gul-goli-A walk in a garden in spring
گَلی گَلی
ہر گلی کُوچہ میں، جگہ جگہ، ہر جگہ، ہر کوچہ میں، کوچہ بکوچہ
گِیلی گِیلی
بھیگی ہوئی ، بہت نم ، بھیگی بھیگی.
گولی گولے
(کنایۃً) غلام ، خادم ، خدمت گار ، نوکر چاکر ، خدم و حشم .
گَلَّہ گَلَّہ
رک: غلّہ جو اس کا صحیح املا ہے.
گِلْگِلاہَٹ
گلگلاپن، گجگجاہٹ، نرمی، گدازپن
گالا گالا کَرنا
نرم و ملائم کردینا ، بے ضرر و حقیر کر دینا.
غُلْغُلَہ بُلَنْد ہونا
دھوم مچنا ، شور بلند ہونا ، شہرتِ عام ہونا .
گلگلا سی ناک
موٹی ابھری ہوئی ناک، پکوڑا سی ناک
غُلْغُلَہ اُٹْھنا
شہرت ہونا ، دھوم مچنا ، شوروغوغا ہونا .
غُلْغُلَہ ڈالْنا
شور مچانا ، ہنگامہ کھڑا کرنا .
غُلْغُلَہ اُٹھانا
ہنگامہ کرنا ، شوروغوغا کرنا ، چرچا کرنا ، شہرت دینا .
غُلْغُلَہ مَچانا
غلغلہ اُٹھانا ، چرچا کرنا ، شوروغل کرنا .
مَسْجِد میں گُلْگُلے چَڑھانا
مراد پوری ہونے پر مسجد میں مٹھائی رکھنا یا گلگلے رکھنا ۔
کَوڑی آئے تو گُلگُلے پَکائیں
تھوڑا بہت روپیہ پیسہ، کچھ پائیں تو رنگ رلیاں منائیں، روپے پیسے کی آمد پر عیش کی سوجھتی ہے
یہ مُنھ اور گُلگُلے
اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے
آسا كے گُلگُلے
عورتوں كی رسم ہے كہ منت پوری ہونے كے بعد بی بی آسا كے نام كے گلگلے پكاتی ہیں اور سیدانیوں كو كھلاتی ہیں۔ (عورتوں میں مشہور ہے كہ اگر حالت نجاست میں كوئی عورت وہ گلگلے كھالے یا چھولے تو اس كے حق میں برا ہوتا ہے اور مردوں كا كھانا بہت ممنوع جانتی ہیں)