تلاش شدہ نتائج
"achchhi" کے متعقلہ نتائج
اَچّھے
رک : ' اچھا ' جس کی یہ جمع ؛ نیز مغیرہ حالت ہے ، عموماً ترکبیات میں مستعمل ۔
اَچِّھیاں
رک : ' اچھی ' جس کی یہ جمع ہے ۔
اَچّھائی
اچھا (رک) کا اسم کیفیت : خوبی ، نیکی ، بھلائی ۔
اَچّھا
اطمینان، مسرت یا خیر وخوبی کے ساتھ
اَچِّھیں
رک : ' اچھی ' جس کی یہ جمع ہے ۔
اَچّھی آئے
کسی کے قول یا فعل سے اظہار نا پسندیدگی ، انکار یا تردید کے موقعے پر ، مترادف : سبحان اللہ ، کیا خوب (طنزیہ) ۔
اَچّھی طَرَح
خوب، خاطرخواہ، جیسا چاہئے، پورے طور پر
اَچّھی رَہی
خلاف امید کام ہوا ، غیر متوقع فائدہ ہو گیا ۔
اَچّھی گَھڑی
propitious moment or hour
اَچّھی کَہی
یہ بات ٹھیک نہیں، غلط کہتے ہو، ہمیں اعتراض ہے، منظورنہیں، پسند نہیں
اَچّھی لَگْنا
'اچھا لگنا' جس کی یہ تانیث ہے
اچھی بھئی گُڑ سترہ سیر
بہت سستی چیز کے لئے مستعمل ہے خصوصاََ ہنود کا روز مرہ
اَچّھی پَڑ رَہْنا
نفع میں رہنا ، قدر و قیمت پانا ۔
اَچّھی طَرَح سے
carefully, in a fitting manner, duly, suitably, thoroughly, fully, plentifully, well, satisfactorily
اَچّھی جی سے
برضا و رغبت ، بخوشی ، بلا اکراہ ۔
اَچّھی نَظَر سے دیکْھنا
پسند کرنا، عزت کرنا، دل میں کسی کے کمالات کا اعتراف کرنا
اَچّھی سے اَچّھی
the best of all, the very best
اَچّھی بات ہے
چار نا چار اظہار رضا مندی پر مجبور ہونے کے موقع پر ، مترادف : خیر نہیں مانتے تو یوں ہی سہی ، وغیرہ ۔
اَچّھی مُہُورَت
ستاروں کی چال کے موافق مبارک اور مسعود وقت
اَچّھی مُہُورَت
ستاروں کی چال کے موافق مبارک اور مسعود وقت
اَچّھی دِل لَگی کی
نازیبا مذاق یا دھوکا دینے ، نقصان پہنچانے کے موقع پر مستعمل
اَچّھی دام
معقول ، مناسب یا اندازے اور توقع سے زیادہ قیمت یا نقدی ۔
اَچّھی بُری
رک : ' اچھا برا ' جس کی یہ تانیث ہے ۔
اَچّھا کیا
well done, (I/ we/ you/ he/ she) did well
اَچَّھرا
راجا اندر کے دربار کی رقاصہ
اَچّھی خاصی
'اچھا خاصا' جس کی یہ تانیث ہے
اَچّھی حالوں
فراغت کے ساتھ ، آرام سے ۔
اَچّھی بِچّھی
اچھا بچھا جس کی یہ تانیث ہے
اَچّھی بِچّھے
’اچھا بچھا‘ جس کی یہ جمع یا مغیرہ حالت ہے
اَچَّھت تِلَک
(ہندو) بت یا برھمن کے سر پر چاول وغیرہ ڈالنے کی تقریب
اَچّھے ہَیں
he is/ they are in good shape/ health
اَچّھا عِلْم
کسی چیز کو بہتر طریقے سے جاننا، اچھی طرح سمجھنا
اَچّھا رَہْنا
(دوسرے کے مقابل) فائدے میں رہنا
اَچّھا کَرْنا
صحت یاب بنانا، علاج معالجہ کر کے تندرستی بحال کردینا
اَچّھا بُرا
( کسی کام کا ) نیک و بد ، نفع نقصان ، بھلائی برائی ، ( مجازاً) نتیجہ ، انجام ۔
اَچّھا اَچّھا
تاکید یا توسیع کےلیے مستعمل، خصوصاً تسلی و تشفی یا تہدید کے موقع پر
اَچّھا ہونا
اچھا کرنا کا لازم، صحت مند ہونا، بھلا چنگا ہونا
اَچّھے دِن
period of prosperity and success, better days
اَچّھےکی صُحْبَت بَیٹْھے کھائے ناگ٘ر پان ، بُرے کی صُحْبَت بَیْٹھے کَٹائے ناک اور کان
اچھی صحبت مفید ہے اور بری صحبت مضر ، جیسی سنگت ویسا ہی اس کا پھل ملتا ہے .
اَچّھا کَر دینا
make well, restore to health, heal, cure
اَچّھا وہ جو اَچّھا کرے
نیک کام کرنے والا ہی اچھا ہو سکتا ہے
اَچّھا باپ دادا کا نام رَوْشَن کِیا
خاندان کو بد نام کیا، باپ دادا کی عزت خاک میں ملادی
اَچّھا ٹَھہَرنا
دوسروں کی نظر میں معقول ثابت ہونا ؛ اپنے آپ کو برائی سے بچالینا
اَچّھا باپ دادا کا نام نِکالا
خاندان کو بد نام کیا، باپ دادا کی عزت خاک میں ملادی
اَچّھے خاصے
'اچھا خاصا' جس کی یہ جمع یا مغیرہ حالت ہے
اَچّھا کِیا خُدا نے بُرا کِیا بَنْدے نے
نیکی خدا کی توفیق سے ہے اور برائی اپنے کام کا نتیجہ
اُچُّھو
وہ پھندا جو حلق میں غذا وغیرہ پھنس جانے سے پڑے، سانس کی نالی کے سرے پر خفیف اٹکاؤ کی وجہ سے سانس رکنے اور گلے میں خراش سی آجانے کی کیفیت، پھندا، حلق میں سانس کا پھنساؤ، نیز کھانسی جو اس کی وجہ سے اٹھے
اَچّھا پَن
اچھائی، خوب ہونے کی کیفیت، خوبی