تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچّھا بُرا" کے متعقلہ نتائج

اَچّھا بُرا

( کسی کام کا ) نیک و بد ، نفع نقصان ، بھلائی برائی ، ( مجازاً) نتیجہ ، انجام ۔

ظاہِر اَچّھا باطِن بُرا

دیکھنے میں نیک مگر دل کا بد ، دیکھنے میں نیک مگر حقیقت میں بُرا.

ڈَنڈْنا اَچّھا ہَنڈْنا بُرا

ایک جگہ رہ کر نقصان اُٹھانا اتنا بُرا نہیں جتنا کہ جگہ جگہ سکونت اختیار کرنا یا مارے مارے پھرنا بُرا ہے.

بَد اَچّھا بَد نام بُرا

بدنامی نہ ہو تو برا شخص بھی بھلا

بَھڑبَھڑْیا اَچّھا پیٹ کا پاپی بُرا

کینہ ور سے ڈرنا چاہیے.

اَچّھا کِیا خُدا نے بُرا کِیا بَنْدے نے

نیکی خدا کی توفیق سے ہے اور برائی اپنے کام کا نتیجہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچّھا بُرا کے معانیدیکھیے

اَچّھا بُرا

achchhaa buraaअच्छा बुरा

اَچّھا بُرا کے اردو معانی

  • عمدہ یا خراب ، بڑھیا یا گھٹیا ، موافق یا نا موافق ، ہد طرح کا ۔
  • ( کسی کام کا ) نیک و بد ، نفع نقصان ، بھلائی برائی ، ( مجازاً) نتیجہ ، انجام ۔

شعر

English meaning of achchhaa buraa

  • (of something) good or bad, profit or loss, result, consequence

अच्छा बुरा के हिंदी अर्थ

  • (किसी काम का) नेक ओ बद, नफ़ा नुक़्सान, भलाई बुराई, (लाक्षणिक) नतीजा, अंजाम, उम्दा या ख़राब, बढ़िया या घटिया, अनुकूल या प्रतिकूल, हर तरह का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچّھا بُرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچّھا بُرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words