تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"adn" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"adn" کے متعقلہ نتائج
عَدْنانِیَہ
جزیرۃ العرب کے باشندے ، جو جنوبی عرب کے قدیم قبیلۃ جرہم کی ایک خاتون کے بطن سے حضرت اسمعیل کی اولاد ہیں .
آڑْنی
وہ گٹكا، جو دروازے كے پٹ یا پٹوں كو كھلا ركھنے اور ہوا وغیرہ سے بند نہ ہونے كی غرض سے لگایا جاتا ہے، یہ چوكھٹ اور كھلے ہوئے كواڑ كے درمیان لگا ہوتا ہے
نِگاری اَدْن
(پیشہ سلاوٹ وکھٹ بنا) لہریئے دار پڑی ہوئی ادوان جس طرح نقارہ کی تھاپ کی تانی کھنچی ہوئی ہوتی ہے نقارے سے نگاری بن گیا ہے ۔ اس وضع کی ادوان ڈالنے سے جھلنگا جلدی ڈھیلا نہیں ہوا
عُود دان
ایک خاص ساخت کا برتن جس میں دھونی کے لیے عود سلگایا جاتا ہے نیز وہ ظرف جس میں بنے ہوئے سوراخوں میں اگربتیاں لگائی جاتی ہیں، اگردان
جَنَّتِ عَدْن
بقول بعض جنت کا چوتھا طبقہ، عدن، وہ باغ جس میں حضرت آدم کو دنیا میں بھیجنے سے پہلے رکھا گیا تھا
اُڑان گھائی
جواری کا دھوکا دینے کےلیے انگلیوں کی گھائی میں کوڑی کو دبا کر چھوڑنے کا عمل، مجازاً: مکر و فریب، چھل بل، دھوکا دھڑی
اُڑَن پَرْدَہ
(کہار) پالکی یا ڈولی کا پردہ جو بوقت ضرورت پورا یا اس کا کچھ حصہ اُٹھا دیا جائے (یعنی چھتری پر الٹ دیا جائے).
اُڑَن طَشْتَری
بیسویں صدی کے وسط میں خیال کیا جاتا تھا کہ فضا میں تشتری نما چیزیں موجود ہیں جو خلا میں موجود دوسرے ستارے کی کسی مخلوق کے چھوڑے ہوئے خفیہ میزائل، فریب ہائے نظر، قدرتی مظاہر یا گاڑیاں وغیرہ ہیں
اُڑَن اَنار
آتش بازی کے انار کی ایک قسم جو پٹاس کے مرکب سے بنایا جاتا اور آگ دیے جانے پر اپنی قوت کی حد تک فضا میں اڑا چلا جاتا ہے، ہوائی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔