تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"azaar" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"azaar" کے متعقلہ نتائج
اَزارِقَہ
وہ خوارج جو نافع بن ازرق کے ساتھی تھے اور مخالفین کو قتل کرنا اور ان کی عورتوں کو قید کرنا جائز سمجھتے تھے.
آزَر
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد یا چچا کا نام، جو بت تراش تھے (عام طور پر اس لفظ کو 'ذ' کے ساتھ 'آذر' لکھا جاتا ہے جو صحیح نہیں ہے، تلمیحات میں مستعمل)
اَوزار
آلہ، آلات یا ہتھیار جس کی یا جن کی مدد سے کاریگر اپنا کام کرتا ہے (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)
اِزاربَنْد ڈالنْا
پاجامے وغیرہ کے نیفے میں کمربند کو اس طرح پرونا کہ دونوں سرے آگے کی جانب اس طرح نکل آئیں کہ ان میں گرہ دی جا سکے
اِزارہ
عمارت کی دیواروں کی سطح فرش سے ہاتھ ڈیڑھ ہاتھ تک اونچی تیار کی ہوئی حد ، کھڑکی یا طاق کی حد تک چنائی ، اجارا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔