تلاش شدہ نتائج
"ba-ra.ng-e-maahi-e-be-aab" کے متعقلہ نتائج
vitamin b complex
بی کمپلیکس (ب مر کب) حیاتین کا ایک گروہ جس میں مختلف حیاتین اگرچہ کیمیائی طور پر آپس میں متعلق نہیں لیکن اکثر ایک ہی طرح کی غذائوں میں ساتھ ساتھ پائی جاتی ہیں ۔.
حَیاتِین بی
یہ اناج کی بُھوسیوں ، مُونگ پھلی ، خمیر ، سیندھی ، تاڑی اور جانوروں کے جگر میں پایا جاتا ہے ، وٹامن بی.
عَب
बार-बार पानी पीना, मुँह भर- भर के खाना।।
عَبّ
बार-बार पानी पीना, मुँह भर- भर के खाना।।
بَیعی
بیع سے منسوب : بیچنے کا، بیچا ہوا، بیچا جانے والا
بَعْر
مینگنی بکری اونٹ وغیرہ کا پاخانہ
بَعَر
مینگنی بکری اونٹ وغیرہ کا پاخانہ
باع
دونوں ہاتھ دائیں اور بائیں جانب پھیلانے کے بعد ایک ہاتھ کے بیچ کی انگلی کے کنارے سے دوسرے ہاتھ کی بیچ کی انگلی کے کنارے تک کا فاصلہ
بَرَنْگِ شِعْر
like a couplet, in the colour of a couplet
رَنْگ ریزْ بَرِیشِ خُود دَرْمانْدَہ
جو خود ہی لاچار ہو وہ دوسرے کی کیا مدد کرے گا
ماں زاغ ، باپ کَلَنگ ، بَچّے نِکلے رَنگ بَرَنگ
(رک) ماں ٹینی باپ کلنگ الخ۔
رَنگ بے رَنگ ہونا
حالتِ مُتغیّر ہونا ، غیر مطمئن ہوجانا ، حالات کا بِگڑ جانا .
مُنْھ لَگائی ڈومنی گاوے تال بے تال
۔ مثل۔ وہاں بولتے ہیں جب کوئی ذرا سی مہربانی کے سبب بہت سر چڑھے۔ (رویائے صادقہ) بی بی ہاں ہاں دیا اور سو دفعہ دیں گے ہزار دفعہ دیں گے۔ تم ہمارے آدمی سے بولنے والے کون ہو۔ مُنھ لگائی ڈومنی الخ۔
بَعْضی
بعضا کی تانیث، کوئی کوئی، اکا دکا
رَنگ بَرَنگ
مختلف صورتوں یا وضع قطع کے، طرح طرح اور قسم قسم کے، گوناگوں
عَالَمِ بِیْکَرَانِ رَنْگْ
world of infinite colours
بے حیائی کا بُرقَع مُنہ پَر ڈالْنا
نہایت ڈھیٹ اور بے شرم ہوجانا
ہَوا بے رَنگ ہونا
ہوا کا رخ بدلا ہوا ہونا ، نصیب برگشتہ ہونا ، ہوا موافق نہ ہونا۔
ہَوا بے بیرَنْگ ہونا
ہوا کا رخ بدلا ہوا ہونا ، نصیب برگشتہ ہونا ، ہوا موافق نہ ہونا۔
بے رَنْگ
بے لطف، بے کیف، بے مزہ، پھیکا
ماہیٔ بے آب
بغیر پانی کے مچھلی، وہ مچھلی جو پانی سے باہر نکال لی جائے، بہت بیتاب، بیتاب، بے چین، بے قرار
بَرَنْگِ اِعْتِبار
in the manner of trusting
ماھی بے آب
A fish out of water, restless, uneasy.
عَیب
برائی، نقص، کمی، خرابی، خامی، سقم
بِے رَنْگِیٔ تِمْثَالِ عَالَم
colorlessness of the world's image
bah
تحقیر یا تر دید کا کلمہ؛ ہشت.
بہہ
اچھا، بہتر، (عموما از (سے) کےساتھ مستعمل)، عظیم، بڑا، خوب، عمدہ
بَعْل
چند مامی دیوتاؤں اور بتوں کا نام جن کی پرستش عموماً بنی اسرائیل کرتے تھے؛ قوم یونس کے بت کا نام؛ مصریوں اور شامیوں کا بڑا دیوتا جسے وہ خالق سمجھتے تھے، عرب میں خالص سونے کا ایک بہت بڑا بت
نہ کردن یک عیب و کردن صد عیب
نہ کرنا ایک عیب اور کرنے میں سو عیب نکلتے ہیں
بَہ فَیضِ قائِد اَعْظَم
with the beneficence of Qaid-e-Azam-allusion to the title of Jinnah
آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ
مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .
آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت
مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .