تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"baakar" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"baakar" کے متعقلہ نتائج
بِکار
تغیر تبدل شکل یا خاصیت بدلنے کی کیفیت برائی کی طرف تعمیر؛ گھبراہٹ مرض ؛ ابتری خرابی بگاڑ؛ بربادی
بَکَّر
(قندسازی) تاربند قوام جس کی بیڑی جم جاءے یعنی جس چیز پر شکر چڑھائی جاءے اس پر ایک غالاف سا بن جائے۔
بِڑَر
(سواری) بیل گاڑی کے بم کا توازن قائم رکھنے والا ناریل یا سوت کی موٹی رسی کا بند جو بم کو گاڑی کے پچھلے حصے کے ساتھ تانے اور کسے ہوئے رکھتا ہے
بَڑی عِید
a variant name of Eid-ul-Adha, festival observed observed by Muslims on the tenth of Zilhaj (ذوالحج)
بَقَرُ الْوَحْش
ایک زرد رنگ مائل بسیاہی جنگلی جانور جو گائے سے مشابہ لیکن منھ گھوڑے کی طرح ہوتا ہے، ایک قسم کی نیل گاے یا بارہ سنگھا
بَکْرا عِید
مسلمانوں کی عید جو دسویں ذی الحجہ کو منائی جاتی ہے اور جس میں بھیڑ، گائے، بکری وغیرہ کی قربانیاں ہوتی ہیں (یہ قرآن پاک کے بیان کیے ہوئے اس واقعے کی یادگار ہے کہ حضرت ابراہیم نے تین دن تک مسلسل یہ خواب دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کو ذبح کررہے ہیں انہوں نے اسے حکم خداوندی سمجھ کر بیٹے کو مکہ معظمہ کے مقام پر ذبح کرنے کے لیے لٹایا جب چھری چلاچکے تو دیکھا کہ اسماعیل صحیح و سالم ہیں اور ایک دنبہ ذبح کیا ہوا پڑا ہے، بقراعید، مسلمانوں کا ایک تہوار
بَقرعِید

بَکَر بَکَر کھانا
بکریوں کی طرح اناپ شناپ منھ بھر لینا آواز کے ساتھ جلدی جلدی چبانا یا کھانا(بطور استہزا مستعمل)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔