تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَقَر" کے متعقلہ نتائج

بَقَر

گائے، بیل

بَقَرَہ

گائے

بَقَرِیَّہ

ایک بیماری جس میں خسرہ سے بڑے اور چیچک سے چھوٹے دانے جسم پر نمودار ہوتے ہیں

بَقَری

بقر کی طرف منسوب۔

بَقَرِیَّہ ٹِیکا

بَقَرِیَّہ چِیچَک

بَقَر کَشِید

گاے کے گوشت کا نکالا ہوا عرق۔

بَقَرُ الْوَحْش

ایک زرد رنْگ مائل بسیاہی جنْگلی جانور جو گاے سے مشابہ لیکن منْھ گھوڑے کی طرح ہوتا ہے ایک قسم کی نیل گاے یا بارہ سنْگھا۔

بَقَرِ آبی

ایک دریائی جانور جو بارہ سنْگھے سے مشابہت رکھتا ہے۔

بَقَرِ جَبَلی

ہرن کے خاندان کا ایک جنْگلی جانور جو سرد پہاڑوں پر پایا جاتا اور گاے یا بیل کے برابر ہوتا ہے۔

جُوعِ بَقَر

رک : جوع البقر.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَقَر کے معانیدیکھیے

بَقَر

baqarबक़र

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: بَقَرَ

بَقَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گائے، بیل
  • قرآن شریف کی دوسری سورت جو سب سے بڑی ہے، صحیح نام بقرہ ہے، جو مدینہ میں نازل ہوئی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَکَر

بکرا

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of baqar

Noun, Masculine

  • ox, bull, cow, heifer
  • the second chapter of holy Quran, which is biggest chapter of the Quran and revealed in Medina

बक़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गो, गाय, वृषभ, बैल
  • पवित्र क़ुरआन का दूसरा अध्याय जो सारे अध्याय में सबसे बड़ा है, इसका शुद्ध नाम 'बक़रा' है जो मदीने में अवतरित हुई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَقَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَقَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words