تلاش شدہ نتائج
"bahaane" کے متعقلہ نتائج
بَہانَہ
عذر، حیلہ، ظاہر داری، دھوکہ، دام، فریب
بَہانے باد ہونا
دھوکے یا فریب کی باتیں جاننا
بَہانے مَوت حِیلے رِزْق
موت کا کوئی نہ کوئی سبب ہوتا ہے اور رزق کسی نہ کسی حیلے سے ملتا ہے
بَہْنا
(چوپائے سے متعلق) اسقاط ہونا، توہنا
بَہنی
پانی وغیرہ بہنے کی نالی، پانی بہنے کا راستہ، وہ گگری جس میں سے رس نکل کر اکٹھا ہوتا ہے
بَہانا
پانی گرانا، پانی میں چلانا، جاری کرنا، رو میں ڈالنا، رواں کرنا
بَہانہ ڈھونڈھنا
حیلہ تلاش کرنا، عذر سوچنا
بھانا
پسند آنا، مرغوب خاطر ہونا، بھلا لگنا
بھانی
ستار یا سارنگی کی طربوں کی دھیمی جھنکار، دل پسند موسمی گیت
بَہانَہ کَرنا
pretend, find a pretext or excuse
بَہانَہ ڈالْنا
(کسی کو کچھ) فرض کرنا، ٹھہرانا، قرار دینا (بیشتر کے لیے)
بَہانہ مِلنا
موقع ہاتھ آنا، وجہ ملنا، حیلہ ملنا
بَہانَہ چَلْنا
حیلہ کار گرہونا، تدبیر کا موثر ہانا
بَہانَہ بَتانا
دھوکا دینا ، جھانْے میں لاکر ٹالنا
بَہانَہ نِکالنا
عذر پیدا کرنا، حیلہ تراشتا
باہْنا
کھیت میں ہل چلانا ، کھیت جوتنا.
باہْنی
ہوائی کے لئے کھیت میں ہل چلانے کا عمل
بَھونا
پھرنا ، گردش کرنا ، اور چکر لگانا
بُھنْنا
تلا جانا ، پکایا جانا ، بالو یا ریت میں اتنا گرم کرنا کہ کچا اناج پک جائے .
بُھنائی
بھوننے کا عمل، گرم کرکے تعویذ کرنے کا عمل
بُھونی
بھنی ہوئی، جسے بھون لیا گیا ہو، تراکیب میں مستعمل
بوہْنی
روزانہ دوکان کھولنے کے بعد پہلی بکری
بَہْنوئی
بہن کا خاوند، بہن کا شوہر، شوہر خواہر، برادر نسبتی، دولہا بھائی، جیجا
بِہُنا
کھجور کے پن٘کھے اور چٹائیاں بنانے والی اور روئی دھننے والی ایک قوم ؛ اس کا قوم کا فرد، ندافّ، دھنیا
بُو ہونا
اثر انداز یا خاصیت وغیرہ پائی جانا ، شائبہ یا خفیف سی کیفیت حالت موجود ہونا۔
بَہانَہ باز
بہانے بنانے والا، مکار، چالاک، حیلہ گر
بَہانَہ جُوئی
روز نئے نئے بہانے تلاش کرنا