تلاش شدہ نتائج
"bundo.n" کے متعقلہ نتائج
بَنْدَن
چان٘دی یا کسی کم قیمت دھات کا ایک زیور جو عورتیں کلائی میں پہنتی ہیں ۔
بُوندیں پَڑْنا
تھوڑی تھوڑی بارش ہونا، ہلکا مینْھ برسنا
بَنْدَن وار
بندھن وار، آم، اشوک وغیرہ کی پتیوں کو کسی لمبی رسی میں جگہ جگہ ٹانکنے پر بننے والی کڑی یا قطار اور لائن، جسے کسی اہم اور مبارک موقعوں پر دروازوں اور دیواروں لٹکایا جاتا ہے
بُوندیں آنا
بارش شروع ہونا ، پانی برسنا
بَنْدَہ نَواز
غلام کا پالنے والا، غلام پر مہربانی کرنے والا، غلاموں اور خادموں کو عزت و توقیر دینے والا، حضور، خداوند، آقا، سردار
bandanna
ایک طرح کا بڑا سوتی یا ریشمی رومال یا گلوبند جس پر عموماً سفید چتّیاں ہوتی ہیں۔.
بندہ نوازی
اپنے چاہنے والوں اور عقیدت مندوں پر نظر کرم
باندنا
رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے
بَنْدانا
رک : بَن٘دھانا ، بندھوانا۔
بَنْد نَوِیس
محرر ، کلرک ، اکاونٹنٹ ، محاسب .
bonding
امانتی اسباب جس کے چھڑانے پر محصول لگتا ہے
بَنا دینا
پیدا کرنا، خلق کرنا، عدم سے وجود میں لانا
بَینا دینا
بیمانہ دینا ، معاملت کا آغاز کرنا.
بند نقاب
گھونگھٹ کے پیچھے، نقاب میں، پردہ کے پیچھے، اوٹ میں
بَنْدَۂ ناچِیز
کسی کے سامنے اپنے کو عاجز کے طور پر پیش کرنا، اپنی ذات کو کوئی قدر نہ دینا
بَنْدِ عَناصِر
fastened by elements, confined to elements
self-abandon
تیا گ ، بے نفسی، بے نیا زی؛ خود کو کسی اچھے جذبے یا تحر یک کے حوالے کر دینا۔.
شَس بَنْداں
عید کے بعد چھ روزے جو شوّال کی دو تاریخ سے سات تاریخ تک رکھے جاتے ہیں .
شَبِ نِگار بَنْداں
وہ رات جس میں دلہن کے مہندی لگائی جاتی ہے
کُھل بَن٘دَن
گھوڑے کی نعل بندی اس طرح کہ نئے نعل کے بجائے وہی نعل کھول کر پھر لگا دیا جائے، کھل بندی
دَر بَنْداں
ہڑتال، در بنداں دوکانوں کے بند کرنے کو کہتے ہیں جسے اہل ہند پٹ تال (ہڑتال) کہتے ہیں.
کُھلے بَندوں
بے دھڑک، بے باکانہ، آزادانہ، کھلّم کھلّا