تلاش شدہ نتائج
"chhipaa" کے متعقلہ نتائج
چُھپے
چھپا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، نیز ’پ‘ مشدد بھی مستعمل
چُھپا
پوشیدہ، خُفیہ، مخفی، نہاں
چُھپائی
چُھپانے یا مخفی کرنے کا عمل
چَھپائی
چھاپنے کی حالت، چھاپنے کا عمل
چھاپا
مُہر جو کاغذات پر لگائی جاتی ہے نیز مہر پر کھدے ہوئے حروف.
چھوپا
گارا، جس سے دیوار کا سوراخ بند کرتے ہیں، تھوپا
چِھیپی
منقش لکڑی کے ٹکڑوں سے کپڑے پر رنگین بیل بوٹے چھاپنے والا کاریگر، چھینٹ تیار کرنے والا کاریگر
چِھپی
چھینٹ چھاپنے والا، رنگریز، درجی، سینے والا
چَھپا چَھپ
پانی کے چھپکے مارنے کی آواز
چَھپائی مَشین
ایسی مشین جس پر چھپائی کا کام کیا جائے، چھاپنے کی مشین
چَھپانا
سفیدی کرنا، رنگ و روغن کرنا
چَھپاکی
فاسد خون کی ایک بیماری جو صفرے کے جوش سے پیدا ہوتی ہے اور تمام بدن پر سرخ سرخ دھبے پڑ جاتے ہیں، پتی، برص
چَھپاکا
کسی چیز پر پانی ڈالنے کی آواز، پانی کے زور کی آواز
چَھپاک
چھپ کی آواز یا عمل، تراکیب میں مستعمل نیز تکرار کے ساتھ
چَھپاک سے
تیزی یا عجلت کے ساتھ ، جلدی سے ، پھرتی سے.
چھاپا پَڑْنا
گھراؤ ہونا ، حملہ ہونا ، اچانک دھاوا بولنا ؛ گھیرا ڈال کر تلاشی ہونا.
چھاپا دینا
نشان بنانا، گیلی یا خشک چیز کو ہاتھ میں لگا کر اس کا ٹھپا یا عکس کسی شے پر لگانا، پنجہ بنانا، ہاتھ یا کسی شے کو کسی چیز پر زور سے مار کر عکس لینا
چھاپے میں چَھپْنا
رسوا ہوجانا، بات پھیل جانا
چھاپے میں چَھپ جانا
رسوا ہوجانا، بات پھیل جانا
چھاپا کَرْنا
(کتاب) طبع کرنا ، چھپوانا .
چھاپا مارْنا
اچانک حملہ کرکے لوٹ لینا، تباہ یا قتل کر دینا، شبخون کے لیے ٹوٹ پڑنا، حملہ آور ہونا
چھوپا مارْنا
ختم کرنا ،اٹھانا،تیغہ کرنا.
چھاپا لَگانا
چھاپا دینا، ٹھپّے سے نقش بنانا
چھوپا لَگانا
لیپنا، کہگل کرنا، گارے سے سوراخ بند کرنا
چھاپا اُتارْنا
کسی شے کی نقل یا چربا بنانا، عکس یا تصویر لے لینا
چھاپا اُوتَرنا
چھاپا اتارنا (رک) کا لازم .
چھاپا چَھپْنا
شہرت ہونا ؛ اخبار وغیرہ میں شائع ہونا .
چھاپا ہونا
چھپنا ، طبع ہونا ، چھپ کر تیار ہوجانا، چھپ جانا .
چِھیپی کَرْنا
مکھیاں اُڑانے کے لیے جھنڈی ہلانا.
چُھپا رَہنا
hide, remain hidden or in hiding, be hidden or veiled
چھوپا لَگ٘نا
رکاوٹ پیدا کرنا، بندش کھڑی کرنا
چھاپے کا پَتَّھر
(طباعت) چھپائی کے لیے بنایا ہوا ایک وضع کا پتھر.
چُھپا چُرا کَر
خفیہ طور پر، پوشیدہ طور سے
چِھیپی ہِلانا
اشارہ کرنا، جھنڈی دکھانا.
چِھیپی ہِل٘نا
کبوتروں کو چھیپی سے اشارہ دیا جانا.
چُھپی گھات میں سُوَر کُھلے کھیت میں گِیدی
اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو گھر والوں پر بے جا رعب جمائے اور باہر والوں سے دب جائے (قب : گھر میں شیر باہر بھیڑ)
گانڑ چُھپا کَر بھاگْنا
(فحش ؛ بازاری) دُم دبا کر بھاگنا ، ڈر کر بھاگنا.
مُنْھ پَر چھوپا دینا
۔(عو۔ عم) کنایۃً چُپ ہوجانا۔
پَٹیل کی دَوڑ چھانپے تَلَک
معمولی آدمی کی رسائی دور تک نہیں ہوتی.
ہَوائی چھاپَہ
زمین پر کسی شہر یا ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کے لیے دشمن کے ہوائی جہازوں کا حملہ ، ہوائی حملہ (انگ : Air raid).
کَہِیں دائی سے پیٹ چُھپا ہے
۔ مثل۔ راز خاص لوگوں سے پوشیدہ نہیں رہتا۔
صَنْدَل کا چھاپا مُنْہ کو لَگْنا
رسوائی ہونا نیز سرخروئی ہونا.
صَندَل کے چھاپے مُنہ پَر لَگنا
To be distinguished, to come off with honour or with flying colours.