تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chhole" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"chhole" کے متعقلہ نتائج
چَہَلی
مزاحیہ ، ہنْسی مذاق والا ، ظریفانہ ، خوش طبع ؛ زندہ دل ؛ دلچسپ ؛ خوشگوار ، چہل باز ، مسخرہ ؛ خوش طبع شخص
چھیلی جان سے گَئی ، کھانے والوں کو سَواد نَہ آیا
جب کسی کی محنت کی کوئی داس نہ دے تو کہتے ہیں، ہماری جان گئی آپ کی ادا ٹھہری.
چِھیلے چار، بگَھارے پانچ
اس کہاوت کا استعمال ساس اس بہو کے لئے کرتی ہے جو بیوقوف ہونے کے باوجود اپنے آپ کو ہوشیار سمجھے
کاٹْھ چِھیْلو تو چِکْنا، بات چِھیْلو تو مَر کَھڑی
لکڑی کو چھیلو تو چکنی ہوتی ہے، بات کو چھیلا جائے تو کرخت ہوتی ہے
بات چِھیلے رُکھڑی کاٹھ چِھیلے چِکنا
بات میں جتنی بحث بڑھاؤ اتنی ہی اس میں باریکیاں نکلتی چلی آتی ہیں
آئِینے کا چھالا
وہ چھوٹی سی گرہ یا خفیف سا بلبلہ جو خام شیشے کے پکنے میں پڑتا اور جمنے پر باقی رہتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔