تلاش شدہ نتائج
"daur-e-azmat-e-maryam" کے متعقلہ نتائج
دَامَنِ مَرْیَم
حضرت مریم کا دامن جو داغ دھبوں سے بالکل پاک تھا
بَخُورِ مَرْیَم
ایک روئیدگی جس کے خوشبودار پتے آدمی کے پنجے سے مشابہ ہوتے ہیں، پنجۂ مریم (عربی) شجرۂ مریم
عِیسٰیٔ مَرْیَم
بی بی مریم کے بیٹے حضرت عیسیٰ
دامانِ مَر٘یَم
(مجازاً) پاکیزگی ، عِصمت، عِفَت .
نُمُودِ اِبنِ مَرْیَم
(کنایۃً) عیسائیت کی ظاہری شان و شوکت
عَرْشِ عَظمَت
عرشی جیسی عظمت والا، عالی مرتبت، بلند پایہ، نہایت اعلیٰ
دَورِ آخِر
دورِ اخیر، ابد تک، ختم دنیا تک
دَورِ دامَن
قمیض ، کُرتہ یا جمپر کے سامنے کا حصّہ کا ناپ .
دَورِ حَیات
عرصہ زندگی، پیدائش سے موت تک کا زمانہ، عرصۂ حیات
دَورِ پَیمانَہ
ترتیب وار جام ایک شخص کے بعد دوسرے شخص کو دینا
دَورِ تارِیک
(مجازاً) جہالت اور بے علمی کا زمانہ ، نحوست اور تباہی کا عہد۔
دَورِ اِبْتِلا
مصیبت، تباہی اور بربادی کا زمانہ
دَورِ اُفتادْگی
time, age of fall, helplessness, weakness
دَورِ حاضِرَہ
رک : دورِ حاضرہ یہ بڑی اچھی بات ہے لیکن دورِ حاضرہ کے لئے کچھ ایسی اچھی بھی نہیں .
دَورِ اِحْیا
وہ زمانہ جب کسی قوم نظریے یا علم کو نئی زندگی مِلے۔
دَورِ تُرَنْجی
(کتابت) دور یا دائرۂ ترنجی ، حرف کے دائرے یا دور کی ایسی کشش جس کے دونوں سروں بڑھا کر ملانے سے شلجم کی شکل معلوم ہو.
دَورِ بَیضَوی
دائرۂ بیضوی ، حرف کے دائرے یا دور کی ایسی کشش جس کے دونوں سِروں کو بڑھا کر ملانے سے انڈے کی شکل بن جائے۔
دَورِ لَمْعاں
چمک ، کرن ، روشنی کا چھلا۔
دَورِ مُوسِیقی
اُصول یا ضابطہ، ساز و آواز.
دَورِ حَجَری
وہ زَمانہ جب انسان پتھر سے اوزار ، برتن اور دوسری ضروریاتِ زندگی کی اشیا بناتا تھا۔
دَورِ آلام
مصائب اور تنگی کا زمانہ .
دَورِ جَدید
عہد حاضر ، موجودہ زمانہ ، نیا زمانہ۔
دَورِ اَخِیر
آخری زمانہ ؛ (مجازاً) عمر کی آخری منزل ۔
دَورِ تَکْوین
وجود پذیر ہونے کا زمانہ ، ظہور یا وجود میں آنے کا وقت۔
دَورِ مَکافات
اچَھے بُرے اعمال کا بدلہ ملنے کا عہد .
دَوْرِ اَوّل
پہلی بار، آغاز، آغاز کا زمانہ
دَور اَیّام
گردشِ زمانہ ، مرورِ ایّام .
دَورِ اَوَّلِین
ابتدائی زمانہ ، عہدِ قدیم ، پُرانا زمانہ ۔
دَورِ مُدَوِّر
ایک ہی تسلسل میں گولائی میں .
صَومِ مَرْیَم
ایک قسم کا روزہ جس میں تمام دن کسی سے نہیں بولتے، یہ زہد کا قاعدہ ہے سب سے پہلے حضرت مریم سے شروع ہوا
کَفِ مَرْیَم
ایک قسم کی زرد رنگ کی جڑ، پنجۂ مریم.
بِنْتِ مَرْیَم
(لفظاً) حضرت مریم کی بیٹی، (مراداً) کن٘واری لڑکی
نَخْلِ مَرْیَم
کھجور کا وہ سوکھا ہوا درخت جس کے نیچے حضرت مریم نے حضرت عیسٰی ؑکی ولادت کے وقت قیام فرمایا تھا اور جو آپ کی برکت سے ہرا ہو گیا تھا
اِبْن مَرْیَم
حضرت عیسیٰ، جو حضرت مریم کے بطن سے پیدا ہوئے تھے
رِشْتَۂ مَرْیَم
ایک نہایت باریک دھاگا جسے حضرتِ مریم نے کاتا تھا
روزَۂ مَرْیَم
وہ روزہ جو حضرت مریم نے حضرت عیسیٰ کی پیدائش کے دن رکھا تھا اور زبان سے کلام نہیں کرتی تھیں
پَیوَن٘دِ مَر٘یَم
ایک درخت کا دانہ ہے کابلی مٹر کے برابر نہایت خوشبودار اور تلخ اس کا درخت بلند قامت انسانی کے برابر ہوتا ہے اور اس کے سے بھی بڑھ جاتا ہے ڈالیاں پراگندہ پتے لمبے اور بید کے پتوں سے مشابہ پتے اور لکڑی خوشبودار پھول سفید اس کے دانے کا چھلکا سرخ سیاہی مائل اور مینگ سفید چکنی اور تیز مزہ ہوتی ہے اس بیج کو اکثر خوشبویات میں ملاتے ہیں اور اس سے تیل بھی بناتے ہیں، خب المحلب، گھیونی
پَنْجَۂ مَرْیَم
ایک گھاس کا نام جو شکل میں پنجے سے مشابہ ہے (تبرکاً خوش عقیدگی کے طور پر وضع حمل کے وقت اسے پانی میں ڈال کر زچہ کے قریب رکھ دیتے ہیں تاکہ ولادت میں آسانی ہو کہا جاتا ہے کہ حضرت عیسیٰ کی ولادت کے وقت عالم کرب میں حضرت مریم کا ہاتھ اس گھاس پر جا پڑا تھا)، مریم کا پنجا، بی بی کا پنجا
شَجَرَۂ مَرْیَم
ایک گھاس جس کی جڑ ان٘گلی کی طرح ہوتی ہے اور بہت زیادہ خوشبودار ہوتی ہے، بخور مریم، حضرت مریم کا پنجہ، ہاتھا جوڑی
سَن٘گِ مَرْیَم
چھالیہ (سپاری) سے مُشابہ ایک قِسم کا پتّھر اس کا رن٘گ اوردھاریاں چھالیہ کے مغز سے بہت مِلتی جلتی ہوتی ہیں، نگینے بنانے اور پچی کاری کے کام آتا ہے
عظمت سقراط و عیسیٰ
greatness of Socrates and Christ
دَورِ مَے
دور جام، شراب کے پیالہ کا دور
دَورِ جام چَلنا
ساغر شراب کا باری باری ہر ایک کے روبرو آنا
دَورِ فَلَک
گردشِ آسماں، حالاتِ زمانہ، گردشِ وقت