تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"degaa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"degaa" کے متعقلہ نتائج
ڑنگا
(گاڑی بانی) چنگ (بڑا وزنی گُھنگرو، جو رتھ یا بیلی کی بم کے نیچے بندھا ہوتا ہے اور گاڑی کی حرکت سے ہلتا اور بجتا رہتا ہے، جس سے راہ چلنے والے خبردار ہوکر گاڑی کے سامنے سے ہٹ جاتے ہیں) کے بیچ میں کا لٹکن، جس کے ٹکرانے سے آواز ہوتی ہے
دَنگا
کسی مخصوص علاقہ میں ایسی لڑائی جس میں بہت سے لوگ خصوصاً متعدد گروہ کے لوگ آپس میں مار پیٹ، لوٹ پاٹ وغیرہ کر کے یکجہتی اور امن و آتشی کو نقصان پہنچاتے ہیں، لڑائی، جھگڑا، فساد، فتنہ، حرام زدگی، بدنہادی
ڈَگّی
(احشائیات) ہڈّی کا اُبھار ، پورِ ان٘گشت ، چوپایے کے گُھٹنے اور ٹخنے کی اُبھری ہوئی ہڈّی ، پونگے کی ہڈی.
دانگی
(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپَچی، جو بُنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نیچے کے حصَے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے، دم توڑ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔