تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"der" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"der" کے متعقلہ نتائج
دَرُوں
'درون' کی تصغیر، ("کے" کے ساتھ مستعمل)، اندر، اندرونی، بجائے، جسم کا کوئی اندرونی جزو، باطن، روح، قلب
دَیر
نصاریٰ کا عبادت خانہ، وہ عبادت گاہ جہاں خدائے وحدۂ لاشریک کے علاوہ کسی دوسرے کی پرستش ہو، (مجازاً) مندر، بُت خانہ
دیر آشنا
جو جلد دوستی قبول نہ کرے (کسی مصلحت یا بے اعتنائی کی بنا پر)، جو دیر میں بے تکلف ہو، شرمیلا
ڈیرُو
(نجّاری) دو تختوں کے درمیان دان٘تے دار کٹاؤ کی شکل کی بنی ہوئی چُولیں جو جوڑ ملانے کو آپس میں ایک دوسرے کے اندر پیوست کر دی جاتی ہیں اور اس وضع لگائے ہوئے جوڑ کو ڈیرُو یا ڈیرُودار جوڑ کہتے ہیں.
دیرآیَد دُرَسْت آیَد
فارسی کہاوت اُردو میں مستمعل، جو کام دیر میں ہوتا ہے وہی ٹِھیک ہوتا ہے، جو نتائج تاخیر سے نکلیں وہی اچھے ہوں گے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔