تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dosto" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"dosto" کے متعقلہ نتائج
دَستا
رومال، تولیہ، ایک کپڑا جو پگڑی کے گِرد باندھتے ہیں، لوہے کا ایک گول اوزار جو کُوٹنے کے کام آتا ہے
داشْتَہ
رکھا ہوا، محفوظ رکھی ہوئی چیز جیسے، داشتہ، آبد بکار (محفوظ رکھی ہوئی چیز (جِس کی فوری ضرورت نہ ہو) کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے)
دو سُوتی
کپڑا جسکا تانا دُہرے اور بانا اکہرے تار کا ہوتا ہے، دو سوت سے بُنا ہوا کپڑا، دو سوت والا، معمولی اور دبیز کپڑا
دَسْتی کِھینچْنا
(کُشتی) پہلوانوں کا اِبتدائی دان٘و کرنا جس میں ہاتھ میں ہاتھ دے کر ایک دوسرے کو اپنی طرف کھین٘چتے ہیں، کُشتی شروع ہوا، ہاتھ سے ہاتھ مِلانا .
آنکھ مُوچی مال دوستوں کا
ادھر ذرا چوک ہوئی اور لوگوں نے نقصان پہنچایا، چور اچکے اٹھائی گیرے موقع کے منتظر رہتے ہیں
آنکھ مِچی اور مال دوسْتوں کا
ادھر ذرا چوک ہوئی اور لوگوں نے نقصان پہنچایا، چور اچکے اٹھائی گیرے موقع کے منتظر رہتے ہیں
ہاوَن دَستَہ
کسی دھات کا بنا ہوا دوائیاں وغیرہ کوٹنے کا برتن اور موسلی، ایک ظرف اور دستہ کا نام جس میں دوائیاں کوٹتے ہیں، عوام ہمام دستہ کہتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔