تلاش شدہ نتائج
"durre..." کے متعقلہ نتائج
durra
ایک قسم کی جوار جو ایشیا، افریقہ اور ریاستہائے امریکا میں ہوتی ہے Sorghum vulgare [ع: درہ]-.
دُرّ غَلْطاں
سڈول اور چکنا موتی، مراد، اعلٰی قسم کا موتی، چمک دار موتی، آب دار یا قیمتی موتی
در اشک
آنسو کی قیمت، آنسو کےموتی، آنسو کی قدر
در بے بہا
انمول موتی، بیش قیمتی موتی، لعل، قیمتی پتھر
دُرِّ مقصود
مراد، مقصد، درمقصد، امید حاصل مقصد
دُرِّ نَجَف
نجف کا موتی، ایک سفید پتھر جو رادی السلام نواح نجف میں ملتا ہے، ایک پتھر جس میں بال سے دکھائی پڑتے ہیں جن کو ایک مسلک حضرت علی کے بال بتاتے ہیں اور اس لیے اس پتھر کو مبارک مانا جاتا ہے
دُرَّہ دار
کوڑے مارنے والا ، جس کو دُرّے لگانے کا اختیار ہو.
دُرِّ یَتیم
وہ بڑا موتی (مروارید) جو صدف میں اکیلا پایا جاتا ہے اور زیادہ قیمتی اور آبدار ہوتا ہے، قیمتی اور بڑا موتی، درُیکتا
دُر ریزی
موتی بکھیرنے کا عمل مجازاً: خوش بیانی، فصاحت
دُرَّۂ نَفْرِیں
سزاَ ، بید مارنے کی سزا ، کوڑوں کی سزا.
drier
بال سکھانے کا آلہ؛ کپڑے سکھانے کی مشین۔.
دُر ریز
سنے گرماجرااس چشم گریاں کا مری یارو
نہ ہودے ایرنسیاں پھر کبھی درریز پانی میں
دُور رَسْ نَتائِج
تَا دیر اثر پذیر، ہمہ گیر تاثر والا.
دُرَّۃُ التَاج
تاج کا موتی، بہت بڑا اورقیمتی ہوتی (مجازاً) بڑا، بزرگ
دُور رَس
۱. دُور تک اَثر انداز ہونے والا.
ڈور دار
دھاریوں والا ، دھاری دار.
دُور رَس نَطَر
دُوربین نگاہ، بصیرت والی نظر.
دارُ الرِّیاضَت
وہ جگہ جہاں قیدیوں سے مشقّت لی جاتی ہے، مرکزِ مشقّت
مُوئے پَر سَو دُرّے
اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی پہلے سے کسی مصیبت میں مبتلا ہو اور دوسری مصیبت اس پر آ جائے
مُوئے پَر سَو دُرّے
اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی پہلے سے کسی مصیبت میں مبتلا ہو اور دوسری مصیبت اس پر آ جائے
مُوئے پَر سَو دُرّے
اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی پہلے سے کسی مصیبت میں مبتلا ہو اور دوسری مصیبت اس پر آ جائے
مَرے پَر سَو دُرّے
اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی پہلے سے کسی مصیبت میں مبتلا ہو اور دوسری مصیبت اس پر آ جائے
دَڑاڑ پَڑْنا
شکستہ ہونا ، کمزور ہو جانا ، خامیاں اور کمزوریاں پیدا ہو جانا.
مُوئے پَر سَو دُرّے لَگانا
مصیبت زدہ کو اور تکلیف پہنچانا ۔
دَرّا کی
(عقل ، طبیعت یا قہم وغیرہ کی) تیزی ، طرّاری ، زُود رسی .
ڈَریڑا
زور کا حملہ ؛ تیز بارش ؛ تیز بہاؤ ؛ (مجازاً) خُون کے چھین٘ٹے.
ڈوری رَدّا
(معماری) ڈائیوں کے ہر ایک ردّے کے جوڑ مسلمل رکھے جاتے ہیں ، ہر ایک رَدّے کو ڈوری رَدّا کہتے ہیں.
ڈَروڑی
(عو) ڈروڑی - کنکر ٹھیکرے - کھپرے وغیرہ.
derrière
حسن تعبیر: بول چال: سرین ،چوتڑ.
دروڑا
اٹکاؤ ، روڑہ ، ڈاکہ ؛ سخت حملہ .
داءُ الرَّقْص
(طب) مرضِ رقص، ایک بیماری جس میں مریض کے جسم کے ایک یا دونوں جانب کے اختیاری عضلات میں بلا ارادہ غیر منتظم حرکات واقع ہوتی ہیں، ارتعاش ، رعشہ.
derring-do
ادبی: مزاحاً: دلیرانہ جرأت یا عمل۔.
ڈَریرا
زور کا حملہ ؛ تیز بارش ؛ تیز بہاؤ ؛ (مجازاً) خُون کے چھین٘ٹے.
درَاری
روشنی ستارے (دُرّی(بڑا روشن ستارہ) کی جمع).
دَرُورْنا
موٹا موٹا دَلْنا ، کُوٹ کر در درا کرنا.
دَرّے
(باغ بانی) کیاریوں کی مِٹّی کی پھٹن جو خُشکی سے پیدا ہو جائے
دَرّا
(چُونا و سیمنٹ سازی) استرکاری کے اوپر پتلی اور چکبنی تہ چڑھانے کو سفیدی مینملا کرنہایت باریک تیّار کیا ہوا چونا صندل کی مانند باریک پسا ہوا چونا ، اس سے منبت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے . معض مقامات پر اس کو سرخی کہتے ہیں سندلا