تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"harbe" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"harbe" کے متعقلہ نتائج
حَرْبی
دارالحرب کا رہنے والا، ایسے ملک کا کافر باشندہ جو علانیہ اسلام کا دشمن اور حریف جنگ ہو، وہ کافر جو بادشاہ اسلام کو جزیہ نہ دینا ہو
حِرْبا
چھپکلی کی شکل کا ایک جانور جو کئی کئی رن٘گ بدلتا ہے، اس کا من٘ھ آفتاب کی طرف ہے اوراسی طرف پھرا کرتا ہے، جب تک کہ غروب نہ ہو، آفتاب پرست، گِر گٹ
حَرْبِیّاتی
حربیات (رک) سے متعلق یا منسوب ، جنگی جنگی چالوں اور حربیاتی کاروائیوں کی جواز کے مسئلے میں پوپ گراتیان نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ جائز ہیں.
حَد بَنْدی
کسی جگہ کے چاروں طرف باڑ لگانے یا احاطہ وغیرہ بنانے یا اس کے چوطرفہ سرے متعین کرنے کا عمل
ہَربابی
مختلف علوم و فنون کا ماہر، ہر فن سے واقف، سب کاروبار جاننے والا، ہرکام میں دخل رکھنے والا، ہمہ دان، مرد پختہ کار، تجربہ کار، ہوشیار
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔