تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hudhud" کے متعقلہ نتائج

ہُد ہُد

مرغ سلیمانی، مرغ سلیمان، کھٹ بڑھئی، ایک مشہور خوبصورت پرند کا نام جس کے سر پر تاج ہوتاہے، کنھ پھوڑیا، کھٹک بلیا، ہُدہُد

ہُڑہُڑی

کمان کی تانت کی آواز

ہُدہُد قامَت

جو بظاہر چھوٹا ہو مگر اہم ہو

ہُدہُد پَرّاں

اُڑتا ہوا ہدہد

ہُد ہُد سُلَیماں

حضرت سلیمان علیہ السلام کا ہدہد، مرغ سلیماں

ہُد ہُد کے لَہُو سے تَعوِیذ لِکھنا

جس سے محبت ہو اسے تابع کرنے کا ٹوٹکا کرنا ، تسخیر حب کا نقش لکھنا ۔

ہَڑہَڑ

آواز جو پانی کے تیز بہنے سے ہوتی ہے ، پانی بہنے کی آواز ، پانی بہنے کا شور

ہُد ہُدکی صُورَت بَنانا

ہدہد کی سی پگڑی سر پر باندھنا

ہَڈّے ہَڈ

ایک ایک ہڈّی ، ہڈّی ہڈّی ، ہر ہڈّی

ہاڑ ہاڑ میں

وارث پھٹے ہے کب طپش عشق مجھ سیتی پیوست ہو گئی ہے مری ہاڑ ہاڑ میں

ہَڑہَڑانا

گرجنا ؛ جلدی کرنا ؛ ستار کے تار کا آواز دینا

ہَڑہَڑا جانا

کانپنا ، تھرانا ؛ کھڑکھڑانا

ہَڑہَڑاہَٹ

کانپنے کا عمل، تھرتھرانے کا فعل، کھڑکھڑاہٹ، گڑگڑاہٹ، جھنجھناہٹ

ہُڑدنگا

ہنگامے والا، ہلچل والا، شوروغل والا، (کنایتہ) بے ہودہ، دنگئی، فسادی

ہُڑدَنگے

ہڑدنگا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہاڑے ہاڑے

خوشامد کے موقعے کا فقرہ ؛ جلد جلد ۔

ہَڑا ہَڑی

ہڑہڑی، افراتفری، عجلت، جلدی، تیزی

ہَدہَدانا

نرم ہونا ، پگھلنا ؛ مضبوطی جاتی رہنا

ہُڑدَنگی

(مجازاً) پھوہڑ ، بدسلیقہ

ہَڑّا

رک : ہڑ

ہَڈّی ہَڈّی چَٹَکنا

ہڈیاں بجنا ؛ انتہائی لاغر ہونا ، انتہائی ضعیف ہو جانا ۔

ہُڑدَنْگا پَن

۱۔ بے شعوری ، ناسمجھی ؛ بے سلیقگی ، پھوہڑپن ؛ آوارگی ۔

ہُوڑا ہوڑی

دوسرے کے برابر ہونے یا آگے بڑھ جانے کی کوشش ، مسابقت ؛ رقابت ، مقابلہ ؛ تکرار ، ضد ؛ جھگڑا ، بحث ؛ توتو میںمیں ۔

ہَڑّیِلا

رک : ہڈیلا ، ہڈی دار

ہَڑِیڑ

بانسری وغیرہ کی درمیان کی گولائی یا گانٹھ۔

ہَڈّی ہَڈّی چُور ہونا

ہر ایک ہڈی کا ریزہ ریزہ ہو جانا ؛ بہت تھکنا ، تھک کر چور ہونا

ہُڑدَنگا کَرنا

شور و غل کرنا ؛ شرارتیں کرنا ؛ اُچھل کود کرنا ، ہلڑہنگامہ کرنا۔

ہُڑدَنگے کَرنا

اُچھل کود کرنا ، کھیلتے پھرنا ؛ شور مچانا ؛ دنگا کرنا ؛ شرارت کرنا ۔

ہَد ہَد پِھرنا

بے باکی کے ساتھ چلنا ، شور مچاتے ہوئے اچھلنا کودنا ۔

ہَڈّی ہَڈّی

ایک ایک ہڈّی ، ہر ہڈّی ۔

ہُڑدَنگے لَگانا

اُچھل کودنا، چھلانگیں لگانا ؛ کھیلتے پھرنا ۔

ہُڑْدَنْگ

ہلڑ، شورغل، ہنگامہ، ادھم، شور شرابہ، اچھل کود، ہڑدنگا

ہُڑدَنگا کھیلنا

بچوں کا اُچھل کود کرنا ؛ شرارتیں کرنا ۔

ہُڑدَنگا مَچانا

اُچھل کود کرنا ؛ شور و غل مچانا ؛ شرارتیں کرنا

ہَڑوں ہَڑوں کَرتی پِھرنا

اِدھر اُدھر گھومنا ، بیکار ماری ماری پھرنا

ہَڈّی ہَڈّی ہو جانا

ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا نیز انتہائی خستہ حال ہونا ، تباہی کے آخری مرحلے میں پہنچنا ۔

ہَڈّی ہَڈّی گِن لینا

جسم کی ہر ہڈی کا دبلے پن کی وجہ سے نمایاں ہونا، ہڈیاں اتنی واضح ہونا کہ گنی جا سکیں ۔

ہَڈّی ہَڈّی گِننا

جسم کی ہر ہڈی کا دبلے پن کی وجہ سے نمایاں ہونا، ہڈیاں اتنی واضح ہونا کہ گنی جا سکیں ۔

ہَڈّی ہَڈّی میں پَیوَند مِلنا

۔(عو) نسل میں نسل اور قوم میں قوم ملنا۔

ہُڑدَنگے کا کھیل

ایسا کھیل جس میں شرارت اور اُچھل کود ہو ۔

ہَڈّی ہَڈّی توڑنا

ہرایک عضو توڑ ڈالنا، خوب مارنا، خوب زد و کوب کرنا، ہڈیاں چکنا چور کرنا، عضوعضو توڑنا

ہَڈّی ہَڈّی پُھکی جانا

ایک ایک ہڈی کا جلنا ؛ بہت زیادہ جلنا ۔

ہَڈّی ہَڈّی پھوڑے کی طَرَح دُکھنا

بہت خستہ حال ہونا ، انتہائی تھکن ہونا ، بیماری یا حد سے زیادہ مشقت کی وجہ سے جسم میں بہت درد ہونا، ایک ایک ہڈّی میں درد ہونا

ہَڑہَڑ نَہ کَھڑ کَھڑ

کوئی جھگڑا نہیں ، کوئی رکاوٹ نہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone