تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jaadu" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"jaadu" کے متعقلہ نتائج
جادُو
سحر، افسوں، منتر، ٹونا عمل جس کا اثر تو ہو لیکن وجہ سمجھ میں نہ آئے، کوئی عجیب بات جو خلاف عقل ہو
جادُو وہ جو سَر چَڑھ کے بولے
سچائی کا اعتراف مخالف کو بھی ہوتا ہے ، یات وہ ہے جس کا اقرار خود حریف کو کرنا پڑے. .
جادُو وہ جو سَر پَہ چَڑھ کے بولے
أمثل۔ تدبیر وہی جو کارگر ہو اور جس کا اقرار حریف کو مُنھ سے کرنا پڑے۔
جادُو بَرْحَق ہے، کَرْنے والا کافِر ہے
یعنی منتر کا اثر سچ ہے مگر کرنے والا کافر ہے ، جادو کے ثبوت اور جادو گر کی مذمت کی نسبت بولا کرتے ہیں .
جادُو کی روشْنائی
ایسی روشنائی کہ جس سے لکھنے کے بعد کاغذ پر کوئی تحریر نظر نہیں آتی لیکن بھاپ یا دھوپ یا کسی اور عمل سے گرم کرنے سے وہ الفاظ نظر آئے لگتے ہیں ؛ ننہ دکھائی دینے والی روشنائی ، غیر مرئی روشنائی .
جادُو جَگانا
افسوں کرنا، جادو کو عمل میں لانا، جادو کرنے سے پہلے اس کی آزمائش کرنا، افسوں یا منتر کے اثر کو آزما کر دیکھنا، جادو کرنا، جادو کو تازہ کرنا
جادو کا پُتلا
جس کسی پر سحر کرنا مقصود ہوتا ہے اس کی صورت کا (عموماً) آٹے کا) بُت بنا کر جادو گر اس پر سحر کرتے ہیں .
جادُو کا ڈَنْڈا
وہ چھڑی یا چھوٹی سی لکڑی جو جادو گر جادو کرنے کے لیے ہاتھ میں رکھتے ہیں . جادو کی لکڑی ، (مجازاً) اعجاز ، غیر معمولی صلاحیت .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔