تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jame" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"jame" کے متعقلہ نتائج
جَمّی
ایک درخت جو پنجاب سندھ اور راجپوتانہ وغیرہ کے سے خشک حصوں میں پیدا ہوتا ہے، تلاش، رطوبت میں اپنی طویل موصلی جڑ غیر متعدل طور سے زمین کے طبقہ زیریں میں پہن٘چا دیتا ہے، لاط : Prosopis spicigera عربی : غاف
ذِمّی
(فقہ) وہ مشرک یا اہل کتاب جو اسلامی حکومت کی امان میں رہتا ہو اور اس نے شرائط ذِمّہ (جزیہ) کو قبول کر لیا ہو، جزیہ گزار
جامے سے باہَر ہونا
go berserk, become frenzied, be beside oneself with rage or glee, run amok, be unable to control oneself
جامِعَہ
وہ درس گاہ جس میں طلبہ کے لیے جملہ علوم یا اکثر علوم کی اعلیٰ تعیلم و امتحان کا انتظام ہو کامیابی پر اسناد عطا کی جاتی ہوں، دارالعلوم، یونیورسٹی
جامِع اَزْہَر
رک : جامعہ ازہر ، دنیا کی قدیم ترین مسلم یونیورسٹی جہاں تمام دینی وجدید علوم کی تعلیم دی جاتی ہے .
جامِع و مائِع
جس میں باہر کی چیزیں شامل نہ ہوں اور اندر کی چیزیں خارج ہونے نہ پائیں ، مکمل ، بھر پور ، مکمل و اکمل چیز جس میں کمی یا اضافہ ممکن نہ ہو ، مکمل و مدلل.
جامِعُ الْبرْق
بیٹری ، جس میں برقی رو کے دوڑنے سے پترے ضائع نہیں ہوتے ان کی کیمیائی ترکیب میں تبدیلی واقع ہوتی ہے ، بجلی کی زخیرہ گاہ .
جامِعُ الْاِسْم نِظام
(حرکیات) اگر کوئی نظام ایسا ہو کہ اس کے کسی ذرہ کے محدد غیر تابع محددوں کی رقوم میں ایسی مساواتوں کے ذریعے بیان ہوسکیں جن میں تفرقی سر بلحاظ وقت کے شامل نہ ہوں تو ایسے نظام کو جامع الاسم نظام کہتے ہیں.
جامِع شَرِیعَت و طَرِیقَت
شریعت اور طریقت کا مجموعہ ، ایسا شخص جو پابند شریعت بھی ہو اور پابند طریقت بھی ، شریعت و طریقت کو ایک جگہ اکٹھا کرنے والا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔