تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَما" کے متعقلہ نتائج

جَما

اکٹھا، یکجا (اصل 'جمع' ہے)

جَمال

حسن، خوب صورتی، روپ

جَماعَہ

رک : جماعت .

جَماہْنا

جماہی لینا ۔

جَما ہُوا

۔کھڑا ہوا۔ غیر متحرک۔

جَماہِیر

جمہور کی جمع، جمہوریتیں، جمہوریتوں، ممالک، عوام الناس

جَمالِیَّہ

جمال (رک) سے منسوب یا متعلق .

جَماعَتی

جماعت سے منسوب، سماجی، اجتماعی

جَماعَت

گروہ، جتھا

جَما جَتَھا

جمع جتھا

جَماتی

جَمانا

بستہ کرنا، منجمد کرنا

جَمالی

جمالیات کا ماہر و عالم

جَمارے

ہمیشہ ، سدا .

جَمادی

جماد سے منسوب یا متعلق، بے جان چیزیں

جَماو

۱۔ اجتماع، بھیڑ، ہجوم۔

جَمار

ہمیشہ ، سدا .

جَماد

بے حسی، جمود

جَمات

جماعت

جَماؤُ

جمنے والا، چپکنے یا منجمد ہونے کے قابل، قائم، مضبوط، پائدار

جَماہی آنا

۔سستی یا غنودگی میں آپ ہی آپ منھ کاکھلنا۔ ؎

جَماعَہ دار

رک : جمعدار .

جَماہی لینا

جسم میں ذرا تناؤ آکر منہ کا کھل جانا

جَمالَت

جمال

جَماوَٹ

جماو ، جمنے کی کیفیت

جَماعَت مِلنا

جماعت نماز میں شریک یا شامل ہو جانا .

جَماعَت وار

جَماعَت دار

رک : جمعدار .

جَماعَہ داری

جماعہ دار (رک) کا اسم کیفیت ؛ جمعداری .

جَمادات

بے جان چیزیں

جَماہِیر اَنام

عوام الناس ، عام لوگ .

جَماعَت خانَہ

خانقاہ کی عمارت کا وہ حصہ جہاں سماع وغیرہ کی محفلیں منعقد ہوتی ہیں اور دعوت طعام وغیرہ کے کام بھی آتا ہے نیز بعض مذہبی فرقوں کے اجتماع کا مکان .

جَما دینا

جوڑنا، چپکانا، چسپاں کرنا، پیوست کرنا

جَماعَت داری

جماعت دار (رک) کا اسم کیفیت ، جمعداری .

جَمالِ اِلٰہی

(مسیحی) نورخدا .

جَمالِیَت

حسن شناسی ؛ فنون لطیفہ کا علم

جَمائی

جنوائی، داماد، بیٹی کا شوہر

جَماعَتی گانا

(مسیحی) Singing کا ترجمہ ، سنگیت

جَمادِیُ الاُولیٰ

اسلامی سن ہجری کا پان٘چواں قمری مہینہ

جَمالِیاتی

وہ علم جس میں حسین چیزوں کے پرکھنے کے اصول و اقدار سے بحث ہوتی ہے، حسن سناشی

جَمالِ ظاہِری

جسمانی خوبصورتی ، مادی حسن ، روپ .

جَمالِیات

وہ علم جس میں حسین چیزوں کے پر کھنے کے اصول و اقدار سے بحث ہوتی ہے ، حسن شناسی ؛ فنون لطیفہ کا علم

جَمادِیُ الاُخْریٰ

اسلامی سال کا چھٹا مہینہ

جَمالی خَرپُزَہ

رک : جمالی معنی ۳ ، (مجازاً) ایسی خوشنما چیز جو ظاہر میں دلفریب ہو مگر باطن میں اچھی نہ ہو ، نمائشی اور بیکار شے ، دکھاوے کا ۔

جَمالی خَرْبُوزَہ

جَمادیُ الْاُخْرَہ

رک : جمادی الثانی .

جَماو کا دَرجَہ

درجۂ انجماد، وہ نقطہ جہاں سردی کے سبب کوئی مائع چیز جم جائے

جَماعَتی قَداس

(مسیحی) اجتماعی عبادت

جَمالی وَظِیفَہ

جَمادِیُ الثّانِیَّۃ

اسلامی سال ہجری کا چھٹا قمری مہینا .

جَماعَت کَھڑی ہونا

جَما جَمایا

قرینے سے لگا ہوا ، ٹھیک ٹھاک ، آراستہ ، سجا سجایا .

جَمالِ مَعنَوی

جمال حق ، حقیقت کا نظارہ ، عرفان الٰہی ، تجلی خداوندی .

جَماعَت تیار ہونا

نمازیوں کے گروہ کا نماز ادا کرنے کے لئے تیار ہونا، نمازیوں کے گروہ کانماز کے لئے آمادہ ہونا

جَماعَت سے کَرامَت ہے

اتفاق کی بدولت سب مشکلیں حل ہوجاتی ہیں، جتنے رفیق زیادہ ہوں رعب زیادہ ہوتا ہے

جَمالِسْتان

وہ جگہ جہاں خوبصورتی ہو، حسین جگہ، حسن کی جگہ

جَماعَتِ اَبرار

(مسیحی) نیکوں یا اولیا کا مجمع

جَمادِیُ الثّانِیَہ

جَمادِیَّت

جماد کا اسم کیفیت .

جَماعَت بَنْدی

۱. علیحدہ علیحدہ درجہ بنانا ، جدا گانہ سلسلوں میں تقسیم کرنا ، سائنسی علوم میں گروہوں میں تقسیم کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَما کے معانیدیکھیے

جَما

jamaaजमा

اصل: ہندی

وزن : 12

جَما کے اردو معانی

صفت

  • اکٹھا، یکجا (اصل 'جمع' ہے)
  • کسی کھاتے کی آمدنی والے حصے لکھی گئی رقم
  • یکجا کیا ہوا (مال دولت یا کوئی اشیا) جوڑ کر رکھا گیا روپیہ پیسہ
  • قائم، مقرر
  • برف کے شکل میں جما ہوا

اسم، مذکر

  • ریاضی کی ترقیمات میں یونانی بڑے حرف gamma) T) کا اردو بدل

شعر

English meaning of jamaa

Adjective

Noun, Masculine

  • Arabized form of gamma, the third letter of the Greek alphabet, used in mathematical notation

जमा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इकट्ठा, एकत्र
  • किसी खाते के आय पक्ष में लिखा गया धन
  • संग्रह किया हुआ (धन अथवा वस्तु), जोड़कर रखा गया रुपया-पैसा
  • सुव्यवस्थित
  • बर्फ़ के रूप में जमा हुआ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गामा का अरबी रूप, ग्रीक वर्णमाला का तीसरा अक्षर जो गणितीय चिह्न के रूप में प्रयोग की जाती है

جَما کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَما)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words