تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جامے سے نِکل جانا" کے متعقلہ نتائج

جامے سے نِکل جانا

بہت ناخوش ہونا، بہت ناراض ہونا، آپے سے باہر ہوجانا

ہَتّھے سے نِکل جانا

رک : ہتھے سے اکھڑنا (فرہنگ آصفیہ)

قابُو سے باہَر نِکل جانا

اختیار یا قدرت سے باہر ہونا

باچھوں سے نِکل جانا

منہ کے دونوں طرف بہہ جانا

پَیروں تَلے سے زَمین نِکل جانا

رک : پانْو تلے سے زمین نکل جانا.

تَکْلے کے سے بَل نِکل جانا

تکلے کے سے بل نکال دینا (رک) کا لازم .

رُوْح کا قالَبِ خاکی سے نِکل جانا

دم نکل جانا، مرجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جامے سے نِکل جانا کے معانیدیکھیے

جامے سے نِکل جانا

jaame se nikal jaanaaजामे से निकल जाना

محاورہ

جامے سے نِکل جانا کے اردو معانی

  • بہت ناخوش ہونا، بہت ناراض ہونا، آپے سے باہر ہوجانا
  • بہت اترانا، فخر کرنا

जामे से निकल जाना के हिंदी अर्थ

  • बहुत नाख़ुश होना, बहुत नाराज़ होना, आपे से बाहर हो जाना
  • बहुत इतराना, घमंड करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جامے سے نِکل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جامے سے نِکل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words