تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ka.dke" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ka.dke" کے متعقلہ نتائج
کَڑْکے تو ڈَرے ، پَڑے تو سَہے
کسی واقعے کے وقوع سے قبل انسان کو جس قدر اندیشہ ہوتا ہے وہ وقوع پر باقی نہیں رہتا .
کَڑْکی تو ڈَری پَڑی تو سَہْنی
جب تک مصبیت پڑتی نہیں اس کے خیال سے آدمی بہت ڈرتا ہے اور جب پڑ جاتی ہے تو سہتا ہے.
کَڑکا سوہے پالی نے، وِرہا سوہے مالی نے
ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے
کَڑکا سوہے پالی نے بارا سوہے مالی نے
ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے
کَڑْکاسوہے پالی کو بارا سوہے مالی کو
ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے (کڑکا ، گڈریوں کا گانا ، بارا پانی بارا پانی نکالنے والوں کا گانا .
کَڑَکّو
(کھیل) ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکّومائی، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔