تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"khate" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"khate" کے متعقلہ نتائج
کَھتّی
(کاشت کاری) اناج وغیرہ کا ذخیرہ رکھنے کے لیے زمین کے اندر بنی ہوئی محفوظ اور بند جگہ، زمین دوز گڑھا
کَھتّے میں پَڑْنا
تاخیر کی نذر ہونا ، کھٹائی میں پڑجانا ، غیر معینہ مدّت کے لیے ملتوی ہو جانا ، بے التفاتی اور نے توجہی کی نذر ہو جانا.
کھاتے ہَیں نانی کے ٹُکْڑے ، کَہْلاتے ہَیں دادی کے پوتے
کھاوے کسی کا کہلاوے کسی کا ، خرچ کسی کا نام کسی کا.
کھاتے پِیتے لاتیں چَلانا
to be ungrateful in the midst of abundance, to quarrel with one's bread and butter
کَھٹّے پِیالے پَر جی چاہْنا
(زنانِ فاحشہ) مباشرت و مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم صحبت ہونے کی رغبت ہونا.
خَطِ جَدِی
وہ فرضی لیکر جو خط اِستوا سے ساڑھے تیئیس درجے جنوب میں واقع ہے، جب آفتاب اس پر پہنچتا ہے تو شمال کی طرف دن برا اور رات چھوٹی ہو جاتی ہے اور سردی کے زیادہ پڑنے لگتی ہے.
خَطِّ دِیوانی
(خطَاطی) خط تعلیق کی ایک دُوسری طرزِ شِکستہ، جو زُود نویسی کے اصول خوشنویسی کو نظر انداز کرکے قلم کی روانی پر وضع کی گئی ہے، دفتری اور کاروباری ضرورت کے لئے اُس کو گَھسیٹ لِکھت کہا جائے تو دُرست ہے
خطِْ جام
seven lines of Jamshed's cup, Khat-e-jaur, Khat-e-Baghdad, Khat-e-Basra, Khat-e-Arzaq, Khat-e-Ashk, Khat-e-Kashghar, Khat-e-Ferodina
خَطِ جَلی
(خطاطی) معمولی اور مروجہ کتابت سے کسی قدر موٹی وار کشادہ لکھائی، موٹی تحریر، روشن تحریر، موٹے حروف
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔