تلاش شدہ نتائج
"khizaa.o.n" کے متعقلہ نتائج
خِزَاں
وہ موسم جس میں درختوں کے پتے جھڑ جاتے ہیں، پت جھڑ
خیزاں
۰۱ اُٹھتا ہوا ، اوپر نکلتا ہوا ، ابھرتا ہوا (عموماً افتان کے بعد مستعمل).
خازِن
کسی ادارے کا وہ عہدہ دار جو مالی امور کا ذمہ دار ہو، خزانے دار، خزانچی
خَزائِن
خزانہ کی جمع، بر وزن رسائل، خزانے، ذخیرہ، روپیے پیسے، مال و دولت
خَزانَۂ مُقَدَّم
(طِب العین) کویا، عدسۂ چشم کا اندرونی مقام.
خَزانَۂِ شاگِرْد پیشَہ
سرکاری خزانے کی وہ مد جہاں ادنیٰ درجہ کے ملازمین کی تنخواہوں اور بہبود کے لئے رقم مُختص کر کے محفوظ رکھی جائے، خزانۂ شاگرد پیشہ.
خَزانَۂ پائِباقی
خرچ کر چکنے کے بعد بچی ہوئی رقم، خرچے کے بعد کی بچت، وہ مد جس میں پس انداز رقم جمع رہتی ہے.
خِزاں پَرْوَرْدَہ
خزاں کے موسم میں پلنے والا، مراد : غمگین ، پژ مردہ.
خَزانَۂ غَیب
پوشیدہ مال و زر جو اِنسانی آنکھ نہ دیکھ سکے؛ مراد: خُدائی دولت، چُھپا ہوا خزانہ.
خَزانَۂ سَلَح
اسلحہ رکھنے کی جگہ، اسلحہ خانہ، وہ مکان جِس میں ہتھیار رکھے جائیں.
خَزانَہ
وہ جگہ جہاں روپیہ، سونا چاندی، ہیرے جواہرات وغیرہ بحفاظت رکھے جائیں
خَزانَۂ اَوراق
جدید طرز کی شکل میں قائم کیا ہوا تُرکی کے سرکاری کاغذات کا دفتر جو سلاطینِ عثمانی کے زمانے میں خزانۂ اوراق کے نام سے موسوم تھا یہ دفتر ابتدأ میں دستاویزوں کے دو بڑے مجموعوں پر مُشتمل تھا یعنی شاہی دفتر کے کاغذات اور وزیراعلیٰ کے دفتر کے کاغذات.
خَزانَۂ نَذْر و پیشْکَش
سلطنت یا حکومت کے روپیہ کی وہ مد جَس سے سرابراہِ ملک اپنی صوابدید پر روپیہ پیسہ کِسی کو تقسیم کر سکتا ہو.
خَزانَۂ عامَّہ
رک: خزانۂ عامرہ معنی نمبر ۱.
خَزانَۂ کَلاں
(شُہدے) ہندوستان کے بادشاہ کا خزانہ.
خَزانَۂ بَیتُ الْمال
عوامی جائیداد، خزانۂ خاص ، صبط کیا ہوا مال جمع کرنے کا محکمہ، وہ جائیداد روپیہ پیسہ جو ورثا کی عدم دستیابی کے سبب بغیر وصیت مرنے والے کی جائیداد سے وصول ہو اور بحق سرکار محفوظ کر لیا جائے، ہر قسم کا مُلکی مال و جائیداد رکھنے کی جگہ، خزانۂ محاصرہ.
خَزانَۂ راسُ الْمال
سرمایۂ خصوصی، سرمایہ کی اصل جو سرکاری کھاتے میں جمع ہو، خزانۂ عامرہ.
خَزانَۂ غَیبی
پوشیدہ مال و زر جو اِنسانی آنکھ نہ دیکھ سکے؛ مراد: خُدائی دولت، چُھپا ہوا خزانہ.
خَزانَۂ کَعْبَہ
کعبے کی چار دیواری کے اندر حضرت ابراہیم کا کھودا ہوا کن٘واں.
خِزاں دِیدَہ
وہ پتہ یا پیڑ جو خزاں کی تکلیف اٹھا چکا ہو، جو خزاں کے غم سے دکھی ہو، خزاں رسیدہ، خزاں کا مارا
خِزاں رَسِیدہ
مُرجھایا ہوا، جس پر خزاں کا وقت آ گیا ہو، جو خزاں کی وجہ سے برباد ہونے والا ہو
خِزاں گَزِیدَہ
خزاں رسیدہ، عمردراز، ضعیف، معمر، زردی مائل، مرجھایا ہوا
خَزانَۂ سَربَراہی آب
(انجینئرنگ) پانی کا بڑا ذخیرہ کرنے کے لیے بنائے ہوئے گول حوض جو اِس وجہ سے بناتے ہیں کہ اگر صدر نل کبھی ٹوٹ جائیں یا انہیں دُرست کرنا ہو تو اِس عرصے میں سربراہی آب میں رکاوٹ پیدا نہ ہو. اِن کے اُوپر ہوا جانے کے لیے سُوراخ رکھے جاتے ہیں اور وہ اِس طرح سے بنائے جاتے ہیں کہ اِن کے اندر سے کچرا یا کیڑے وغیرہ پانی کے اندر نہ جا سکیں.
خَزاں آنا
۔لازم۔ ۱۔خزاں کا موسم آنا۔ ۲۔بے رونقی کا ظہور ہونا۔ زوال آنا۔ حسن نہ رہنا۔
خِزاں رَسِیدَگی
Decrepitude/Witheredness/feebleness, decrepit condition, dilapidated situation
خِزاں آنا
(مجازاً) بے رونقی کا ظہور ہونا؛ زوال آنا ؛ حُسن نہ رہا.
خَزاں کا مارا
پُرانا، مُرجھایا ہوا؛ (کنایتاً) ضعیف، عُمر رسیدہ.
خَزانَۂ آب
پانی کا ذخیرہ کرنے کے لیے بنایا ہوا تالاب.
خَزانے
خزانہ کی جمع یا مُغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
خَزانَۂ جیب
شاہی خاندان اور اعیانِ سلطنت کو دیئے جانے والے ذاتی خرچ کا شعبہ مال.
خَزانَۂ مُوَخَّر
(طِب العین) روشنی کا وہ ذخیرہ جو پُتلی پر پیچھے سے مُنعکس ہوتا ہے.
خَزانَۂ مَحْل
اندرونِ خانہ محلات شاہی کے خرچ کی مد کا روپیہ پیسہ، پاندان کا خرچ، بیگمات کا جیب خرچ، خزانۂ محل.
خَزانے کے قُفْل کھول دینا
زیادہ سے زیادہ خرچ کرنے کا حُکم دینا، خزانہ کا من٘ہ کھول دینا، سخاوت اور فیاضی سے کام لینا.
خَزانَۂ حَمَام
حوض جس میں نہانے کے لیے پانی جمع رہے.
خَزاں پَذِیر
وہ درخت جو موسمِ خزاں کے اثر سے بے برگ و بار یون٘ہی ٹُھنٹ کا ٹُھنٹ کھڑا ہو.
خَزِینَۃُ الْقَدْر
زر، مال و دولت، اندوختہ، خزانہ؛ بہت زیادہ قدر.
خَزانے کے قُفْل کھولنا
زیادہ سے زیادہ خرچ کرنے کا حُکم دینا، خزانہ کا من٘ہ کھول دینا، سخاوت اور فیاضی سے کام لینا.
خَزانے کا مُنھ کھول دینا
بہت زیادہ یا بے دریغ خرچ کرنا، سخاوت و فَیاضی دِکھانا.
خَزَنْدَہ
حشرات الارض؛ کیڑے مکوڑے؛ تمام رینگنے والے چھوٹے بڑے جانور.
خَزانَۂ بَہِیلَہ
مُسلح افواج کے حِساب کِتاب کا کھاتہ، وہ شعبہ جہاں فوجیوں سے متعلق اِخراجات کا حِساب کِتاب رکھا جائے.
خَزانَہ مَخصُومَہ نوٹ
(مالیات) گورنمنٹ ہند کے محکمۂ مال کی ایک شاخ جِس کا مقصد یہ ہے کہ نوٹوں کے تبادلہ میں روپیہ دیا جا سکے.
خَزانَہ مَنْتَری
وزیروں کے زیر تصرّف روپیہ پیسہ.
خَزانے کا سانپ
روایت ہے کہ پُرانے زمانے میں بعض مدفون خزانوں پر سانپ بِٹھا دیئے جاتے تھے کہ اصل وارث ہی اُس کو حاصل کر سکیں ؛ (مجازاً) کسی چیز پر قبضہ جمانا، اپنے اِختیار میں رکھنا.