تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"khoyaa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"khoyaa" کے متعقلہ نتائج
کھویا رَہْنا
۔ کسی خیال میں محو رہنا۔ طبیعت کا بند بند رہنا۔ انقباض رہنا۔ آج کل کیا بات ہے جو تم کھوئے کھوئے رہتے ہو۔
کھیئی
سوکھی کٹی ہوئی جھاڑی، جھربیری کے وہ درخت، جنہیں کاٹ کر پتّے نکال لئے گئے ہوں اور صرف جھانکڑ یا کانٹے رہ گئے ہوں، جو باڑ لگانے یا جلانے کے کام آتے ہیں
کھایا بَڑی کہ مایا
کھانا اچھا یا روپیہ جمع کرنا ، دولت کی بڑائی اور برتری ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل .
کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے
ایسی چیز جو حقیقت میں اچھی نہ ہو، لیکن اسے سب اچھی سمجھ کر پانے کے خواہشمند بھی ہوں

Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔