تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھویا جانا" کے متعقلہ نتائج

کھویا جانا

جواب نہ بن آنا ، لاجواب ہو جانا ، بند ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھویا جانا کے معانیدیکھیے

کھویا جانا

khoyaa jaanaaखोया जाना

محاورہ

کھویا جانا کے اردو معانی

  • جواب نہ بن آنا ، لاجواب ہو جانا ، بند ہو جانا .
  • سٹّی گُم ہو جانا ، سٹ پٹانا ، حیران ہو جانا ، ہکّا ہکّا ہو جانا نیز آپے سے باہر ہو جانا ، بے خود ہونا .
  • گم ہو جانا ، جاتے رہنا ، ضائع جانا ، پتا نہ چلنا ، غائب ہو جانا ، برباد ہونا ، محنت اکارت جانا .
  • نکمّا ہو جانا ، خراب ہو جانا .

खोया जाना के हिंदी अर्थ

  • ۱. गुम हो जाना, जाते रहना, ज़ाए जाना, पता ना चलना, ग़ायब हो जाना, बर्बाद होना, मेहनत अकारत जाना
  • ۲. सिटी गुम हो जाना, सट पटाना, हैरान हो जाना, हुक्का हुक्का हो जाना नीज़ आपे से बाहर हो जाना, बे-ख़ुद होना
  • ۳. निकम्मा हो जाना, ख़राब हो जाना
  • जवाब ना बन आना, लाजवाब हो जाना, बंद हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھویا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھویا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone