تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"koyal" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"koyal" کے متعقلہ نتائج
کویَلْیا
کویل کی تصغیر، سیاہ رنگ کا خوش آواز پرندہ جو کوّے سے بہت چھوٹا ہوتا ہے، مگر اس کی دُم کوّے کی طرح لمبی، اکثر آموں کے موسم میں نظر آتا ہے اور کو کو کی آواز لگانا ہے
قایَل
(اپنی خطا یا غلطی) تسلیم کرنے والا ، اقرار کرنے والا ، مان جانے والا ، قبول کرنے والا ، ہار ماننے والا .
کوئِل پَدّا آم
وہ عُمدہ آم جس پر سفید سفید گومڑے سے پڑ گئے ہوں ، یہ ایک قسم کی بیماری ہے (عوام کا خیال ہے کہ یہ کیفیت کوئل کے پادنے سے ہو جاتی ہے.
کوئِلوں کی دَلالی میں ہاتھ کالے
بُرے کام میں پرنے کا انجام بدنامی ہے؛ جس کام کے کرنے سے ناحق بدنامی ہو اس کی نسبت بولتے ہیں.
کوئِلوں کا گُل
ٹکیا جو کوئلوں کو پیس کر چاولوں کی پیچ ملا کر بناتے ہیں ، یہ بہت جلد آگ پکڑ لیتی ہے، اسے حقہ پینے والے استعمال کرتے ہیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔