تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا لِیا" کے متعقلہ نتائج

کیا لِیا

کیا پایا ، کچھ نہ پایا ، کیا فائدہ حاصل کیا.

ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا آسا

جب گدائی اختیار کرلی تو پھر مانگنے میں کیا شرم

ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا سانْسا

۔مثل۔(عو)جب گدائیاختیار کرلی تو پھر مانگنے میں کیا شرم۔

ہاتھ لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کر لی تو پیٹ پالنے کی کیا فکر.

ہاتھ میں لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا سانسا

۔دیکھو ہاتھ لیا کانسا۔

ہاتھ میں لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا آنسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا آنسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

خَنْجَر تَلے تَک دَم لِیا تو پِھر کیا

مصیبتوں میں تھوڑا سا آرام ملا تو کون سی بڑی بات ہے

جَبْ ہَاتْھ میں لِیا کاسَہ تو روٹْیوں کا کِیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو روٹی کی کیا کمی

بھانْڈوں کے ساتھ کھیتی کِیا گا بَجا سَب اُنِھیں نے لِیا

ایسے لوگوں کے ساتھ کسی کام میں ساجھی ہونا جو نکمے ہوں سخت نقصان دہ ہے وہ کام بھی نہیں کرتے اور سب کچھ کھا پی جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا لِیا کے معانیدیکھیے

کیا لِیا

kyaa liyaaक्या लिया

عبارت

کیا لِیا کے اردو معانی

  • کیا پایا ، کچھ نہ پایا ، کیا فائدہ حاصل کیا.
  • کیا نقصان کیا ، کیا بگاڑا تھا.

क्या लिया के हिंदी अर्थ

  • क्या नुक़्सान क्या, क्या बिगाड़ा था
  • क्या पाया, कुछ ना पाया, क्या फ़ायदा हासिल किया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا لِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا لِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words