تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"laTo.n" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"laTo.n" کے متعقلہ نتائج
لاتوں کے دیو باتوں سے نَہیں مانْتے
جوتی خورا زبانی سمجھانے سے نہیں سمجھتا ، بدآدمی پٹے بغیر نہیں مانتا ، شریر یا سرکش مار پیٹ ہی درست ہوتا ہے.
لاتوں کے بُھوت باتوں سے نَہیں سِیدھے ہوتے
رک : لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے جو زیادہ مستعمل اور فصیح ہے.
لاتوں کے بُھوت باتوں سے نَہیں مانْتے
جوتی خورا زبانی سمجھانے سے نہیں سمجھتا ، بدآدمی پٹے بغیر نہیں مانتا ، شریر یا سرکش مار پیٹ ہی درست ہوتا ہے.
latten
تانبے اور جست کا مرکب اکثر چادروں کی شکل میں لپٹا ہوا جو پہلے زمانے میں یادگاری اشیا اور کلیسائی ظروف وغیرہ میں استعمال ہوتا تھا۔.
لوٹَن دِیا
(پیشہ مشعل چی) ایک عجیب ساخت کا چراغ جس کو الٹا کرنے یا اِدھر اُدھر جھکانے سے تیل کی ڈبیا اپنی اصلی حالت پر رہتی ، اوندھی نہیں ہوتی ، جس کی وجہ سے نہ چراغ بجھتا ہے نہ تیل گرتا ہے .
لاتیں کِھلْوانا
لاتیں کھانا (رک) کا متعدی المتعدی ، لاتوں سے پٹوانا ، لاتوں کی ضرب لگوانا نیز ذلیل کروانا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔