تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"maano.n" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"maano.n" کے متعقلہ نتائج
minoan
آثاریات: کانسی کے عہد کی تہذیب سے متعلق جس کا مرکز کریٹ Crete (اقریطیس) تھا، منوئی (تقریباً ۳۰۰ سے ۱۱۰۰ صدی ق م).
مُعَنْعَن
(حدیث) وہ حدیث جو ایسے لوگوں سے سنی گئی ہو جن کا سلسلہ روایت میں مذکور نہ ہو اور سلسلہء روایت کو عن لگا کر نقل کیا گیا ہو ، وہ حدیث جس کی روایت فلاں ابن فلاں کے الفاظ سے کی گئی ہو اور صراحت سے سماع کا ذکر نہ ہو ۔
مَیں نَہ مانُوں
میں یقین نہ کروں، مجھے باور نہ آئے، مجھے اعتبار نہ ہو، میں تسلیم نہ کروں، میں اعتراف نہ کروں (ضدی یا خودپسند شخص کے لیے)
مَنَّت چَڑھانا
مراد بَر آنے پر عہد کے مطابق مسجد یا کسی بزرگ کے مزار پر چادر چڑھانا ، نذر نیاز دلانا ۔
مَنَّت کی بیڑی
وہ زنجیر یا حلقہ جو بچے کی کلائی یا پانو میں کسی پیر وغیرہ کے نام پر میعادِ مقررہ کے لیے ڈالا جائے ۔
مَنَّت بَدنا
رک : منت ماننا ، مراد پوری ہونے پر کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کی نذر نیاز یا مزار پر چادر وغیرہ چڑھانے یا اور کوئی کارِخیر کرنے کا عہد کرنا ۔
مَنَّت کا طَوق
وہ حلقہ یا گنڈا وغیرہ جو بچے کے گلے میں کسی بزرگ دین، پیر یا دیوتا وغیرہ کے نام کا میعاد مقررہ تک کے لیے ڈالا جائے
مِنَّتیں
منت (رک)کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ عاجزیاں ، انکساریاں ، التجائیں ، خوشامدیں ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔