تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"maante" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"maante" کے متعقلہ نتائج
ماں ٹینی باپ کُلَنگ بیٹے نِکلے رَنگ بِرَنْگ
دوغلے خاندان کی اولاد ایک سی نہیں ہوتی کوئی کیسا ہے کوئی کیسا ہے
ماں تیلَن، باپ پَٹھان، بیٹا شاخِ زَعْفران
بیٹا ماں باپ سے بڑھ کر نکلا، جب کوئی ادنیٰ شخص اعلیٰ ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں
ماں ٹینی باپ کُلَن٘گ بَچّے دیکھو رَن٘گ بِرَنْگ
دوغلے خاندان کی اولاد ایک سی نہیں ہوتی کوئی کیسا ہے کوئی کیسا ہے
ماں ٹینی باپ کُلَنگ بَچّے نِکلے رَنگ بِرَنْگ
دوغلے خاندان کی اولاد ایک سی نہیں ہوتی کوئی کیسا ہے کوئی کیسا ہے
ماں ٹینی باپ کُلَن٘گ بَچّے ہوویں رَن٘گ بِرَنْگ
دوغلے خاندان کی اولاد ایک سی نہیں ہوتی کوئی کیسا ہے کوئی کیسا ہے
لاتوں کے دیو باتوں سے نَہیں مانْتے
جوتی خورا زبانی سمجھانے سے نہیں سمجھتا ، بدآدمی پٹے بغیر نہیں مانتا ، شریر یا سرکش مار پیٹ ہی درست ہوتا ہے.
لاتوں کے بُھوت باتوں سے نَہیں مانْتے
جوتی خورا زبانی سمجھانے سے نہیں سمجھتا ، بدآدمی پٹے بغیر نہیں مانتا ، شریر یا سرکش مار پیٹ ہی درست ہوتا ہے.
monte carlo method
شماریات: عمل مانٹی کارلو، اِدھر اُدھر سے چنے ہوئے نمونوں یا بے ترتیب اعداد کی بنیاد پر کسی اعدادی مسئلے کا حل ڈھونڈنا [ مونا کو کے قمار بازی کے لیے مشہور شہر کے نام پر].
مِنَٹ بَھر
ایک منٹ کا عرصہ ، پورا ایک منٹ ؛ (مجازاً) بہت تھوڑی دیر ، پلک جھپکنے کا وقفہ ، کم تر وقفہ ۔
لات کا آدمی باتوں سے نہیں مانتا، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے
اس کے متعلق کہتے ہیں، جس کی شرارت اور سرکشی بغیر سختی کے نہ جائے، شرارتی آدمی جوتے یا مار سے ہی ٹھیک رہتا ہے
اپنے اپنے قدح کی سب خیر مناتے ہیں
ہر کوئی اپنی بھلائی چاہتا ہے، سب اپنا پیالہ بھرا رکھنا چاہتے ہیں، سب اپنا غرض دیکھتے ہیں
زَبان نَہِیں مانْتی
ایسے محل پر اس کا اِستعمال ہے جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ تم بہت چٹورے ہو جو پاتے ہو کھاتے چلے جاتے ہو
سَعَادَت حَسَن مَنٹُو
پاکستانی مصنف، سعادت حسن منٹو ایک مشہور کہانی کار تھے جو اکثر سماجیات پر اپنی کہانیاں لکھتے تھے
داموں روٹھا باتوں سے نہیں مانتا
معقول معاوضہ دیئے بغیر مزدور خوش نہیں ہوتا، جس کو اس کا حق نہ ملے وہ کسی طرح راضی نہیں ہوتا
داموں کا روٹھا باتوں سے نہیں مانتا
معقول معاوضہ دیئے بغیر مزدور خوش نہیں ہوتا، جس کو اس کا حق نہ ملے وہ کسی طرح راضی نہیں ہوتا
پیٹ نَہِیں مانْتا
۔بھوک کی برداشت نہیں ہوتی۔ (فقرہ) یہ کہنا کہ پیٹ نہیں مانتا مجبوری سے چوری کرنا پڑتی ہے بیہودہ بات ہے۔
تَحْوِیلِ اَمانَتی
(قانون) ایک فریق کی طرف سے دوسرے کو کسی غرض سے مال کا اس معاہدے پر حوالہ کیا جانا کہ بعد حصول غرض واپس کردیا جائے گا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔