تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mabar" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"mabar" کے متعقلہ نتائج
مَبادِیاتِ پَیدائِش
پیدائش کے ابتدائی مرحلوں سے متعلق معلومات وغیرہ، نشو و نما کی مختلف کیفیات کا علم
مُبْدِع
نئی چیز پیداکرنے والا، ایجادکرنے والا، موجد، خالق، بے مادّہ بنانے والا، دفعۃً پیدا کرنے والا، مراد: خدا تعالیٰ
مُوبَد
مذہبی پیشوا خصوصاً پارسیوں اور آتش پرستوں کا مذہبی پیشوا، پارسی عالم دین، مجوسیوں کا دینی رہ نما نیز مجوسی، پارسی
عَنْبَر
خاکستری رنگ کا ایک خوشبودار مادّہ جو عنبر نامی مچھلی کے پیٹ سے نکل کر سطح آب پر جمع ہو جاتا ہے بعض وقت اس مچھلی کا شکار کر کے اس کے پیٹ سے بھی نکال لیتے ہیں، عمدہ خوشبو، شاہ بو، خوشبو
مَبادِیاتی
مبادیات (رک) سے منسوب یا متعلق ، بنیادی امور سے متعلق ، ابتدائی باتوں سے تعلق رکھنے والا ۔
مَبادِیات
مبادی کی جمع الجمع، شروع کی وہ باتیں جو کسی فن کو پڑھنے سے پہلے سیکھی جاتی ہے اور جن کی معلومات کے بغیر وہ علم مکمل نہیں ہوتا، ابتدائی امور، بنیادی باتیں
ما بَدَولَت
بادشاہ اور نوابین شخصیت کے اظہار کے لیے یہ ضمیر استعمال کرتے ہیں، 'ہم دولت کے ساتھ', 'ہم آپ کے ساتھ'
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔