تلاش شدہ نتائج
"manaa.e.n" کے متعقلہ نتائج
مَنوں
من کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل؛ (مجازاً) ڈھیروں ، بہت سے ، بہت زیادہ (وزن میں)۔
مَنّاع
سخت منع کرنے والا، روکنے والا، بہت مانع آنے والا
مَعْنیٰ اَنْدیش
معنی سوچنے والا ؛ (مجازاً) باطن کا خیال رکھنے والا ؛ مراد : صوفی
مَعْنیٰ اَنْدوز
معنی جمع کرنے والا ؛ (مجازاً) پر معنی ، بامعنی
مَنّان
بہت نعمت عطا کرنے والا ، بہت احسان یا نیکی کرنے والا ، اﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ۔
مَنَن
۱ ۔ دل ہی دل میں سوچنا ، یاد کرنا ، غور و خوض ، دھیان ، خیال نیز یاد ِخدا ۔
minoan
آثاریات: کانسی کے عہد کی تہذیب سے متعلق جس کا مرکز کریٹ Crete (اقریطیس) تھا، منوئی (تقریباً ۳۰۰ سے ۱۱۰۰ صدی ق م).
مانِن
مثل ، مشابہ ، مطابق ، جیسا ، ہو بہو.
مَعْناً
معنی کے اعتبار سے، ازروئے معنی، معنی کے مطابق
مُعَنْعَن
(حدیث) وہ حدیث جو ایسے لوگوں سے سنی گئی ہو جن کا سلسلہ روایت میں مذکور نہ ہو اور سلسلہء روایت کو عن لگا کر نقل کیا گیا ہو ، وہ حدیث جس کی روایت فلاں ابن فلاں کے الفاظ سے کی گئی ہو اور صراحت سے سماع کا ذکر نہ ہو ۔
مِینُو آئِین
جہاں جنت کی سی ترتیب، زیبائش و آرائش ہو
مِن و عَن
ہو بہو ، جوں کا توں ، حرف بحرف ، حقیقت کے مطابق ، مفصل و مشرح، تفصیل وار
مانْنا
تسلیم کرنا ، درست یا ٹھیک سمجھنا ، قبول کرنا .
گَھر کے کِھیر کھائیں اور دیوتا بَھلا مَنائیں
نیکی وہ ہے جس سے دوسروں کو فائدہ پہنچِے ، اوروں کے نام سے اپنا کام نکالنا یا اوروں پر احسان دھر کے اپنا مقصد حاصل کرنا.
مَنوں مِٹّی پَڑنا
دفن ہو جانا ، ختم ہو جانا ؛ نہایت سخت بوجھ پڑنا ۔
مانِنْد
مثل، طرح، جیسا، سا، مشابہ (اضافت یا حرفِ اضافت (کے یا کی) کے ساتھ مستعمل)
مَنوں مِٹّی میں دَبانا
قبر میں اتارنا ، دفنانا ۔
مَنّ سَلوا
ایک نفیس غذا جو مرغ کا گوشت ہڈیوں سے جدا کرکے خاص طرح پر پکائی جاتی ہے ۔
مِنَن مِنّاں کَرنا
ناک میں بولنا، آہستہ بولنا، بڑبڑانا
مَنّ سَلویٰ
ایک نفیس غذا جو مرغ کا گوشت ہڈیوں سے جدا کرکے خاص طرح پر پکائی جاتی ہے ۔
مَنّ و سَلوَہ
رک : من و سلویٰ جو درست املا ہے ۔
مِنَن مِنَن کَرنا
بہت آہستہ بولنا، ہلکی آواز میں بولنا، ناک میں بولنا
مَنوں مِٹّی تَلے سونا
قبر میں ہونا ؛ مر جانا ، انتقال کر جانا ۔
مَنانا
روٹھے کو راضی کرنا، رضامند کرنا، رنجیدہ کو خوش کرنا، غمگین کا دل ہاتھوں میں لینا
مَنوں خاک کے نِیچے
(کنایۃً) قبر میں ، لحد کے اندر ۔
مَنوں مَن
منوں کے حساب سے ، ڈھیروں ، بہت زیادہ ، بے حساب ۔
مَننا
۔ (قدیم) تسلیم ہونا ، قبول ہونا ، مستجاب ہونا (درخواست ، دعا وغیرہ) ۔
مَنَّتیں بَڑھانا
منت پوری کرنا ، بھینٹ وغیرہ دینا ۔
مَنَّت بَڑھنا
منت بڑھانا (رک) کا لازم ، اس عہد پر عمل درآمد ہونا جو منت مانگتے وقت کیا تھا ۔
مَنَّت بَڑھانا
منت اتارنا یا منت پوری ہونے پر گنڈا، تعویذ، طوق، بیڑی اتارنا
مَنَّت چَڑھانا
مراد بَر آنے پر عہد کے مطابق مسجد یا کسی بزرگ کے مزار پر چادر چڑھانا ، نذر نیاز دلانا ۔
مَنُّو مُنُّو
چھوٹے بچوں کے لیے پیار کا نام ، منا ۔
مَنانِیَہ
ایک قدیم بت پرست قوم کا نام ۔
مَنَّت کی بیڑی
وہ زنجیر یا حلقہ جو بچے کی کلائی یا پانو میں کسی پیر وغیرہ کے نام پر میعادِ مقررہ کے لیے ڈالا جائے ۔
مَنَّت بَدنا
رک : منت ماننا ، مراد پوری ہونے پر کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کی نذر نیاز یا مزار پر چادر وغیرہ چڑھانے یا اور کوئی کارِخیر کرنے کا عہد کرنا ۔
مَنَّتیں مانْنا
رک : منت ماننا جس کی یہ جمع ہے ۔
مَنَّت کا دونا
نذر و نیاز کا ایک طریقہ (ماننا ، چڑھانا کے ساتھ)
مِنَّت شَناس
احسان مند، شکرگزار، منت پذیر
مَنَّت کا طَوق
وہ حلقہ یا گنڈا وغیرہ جو بچے کے گلے میں کسی بزرگ دین، پیر یا دیوتا وغیرہ کے نام کا میعاد مقررہ تک کے لیے ڈالا جائے
مَنّانَہ
منان (رک) کی تانیث ، احسان کرنے یا رکھنے والی نیز مالدار عورت جو شوہر پر احسان رکھے ۔
مَنَّتاں
منت (رک) کی جمع ، منتیں ۔
مِنَّت کَشِیدَہ
منت اُٹھایا ہوا ، احسان مند ، شکرگزار ۔
مِنَّتیں
منت (رک)کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ عاجزیاں ، انکساریاں ، التجائیں ، خوشامدیں ۔
مِنَّتوں
مِنّت (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔