تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mu.ndlii" کے متعقلہ نتائج

مُونڈَلا

استرے سے صاف کیا ہوا ؛ داڑھی بنایا ہوا ؛ تراشیدہ

مَندلا

جسم کا نصف بالائی حصہ، کمر سے اوپر کا حصہ، دھڑ، دھجہ، مراد: بدن

مَنڈلَہ

زمین کا ایک پیمانہ (جیسے بیگھا، بسوہ وغیرہ)، مرلہ

مَنڈلی

ٹولی، گروہ، جتھا، جماعت، جُھنڈ

مَنْدِیلا

چھوٹا نقارہ یا نوبت وغیرہ ۔

مَندَلی

رک : مندل (۴) سے منسوب ، عود کی ایک قسم ۔

مُنڈلا

صفا چٹ ، بغیر بالوں کا ؛ بغیر پتوں کا

مُنڈلی گُل

(طب) ایک موٹے سرے کا کانٹے دار اوزار جو زچگی میں استعمال ہوتا ہے

مُنڈیلی

رک : منڈیری جو اس کا رائج املا ہے ۔

گُنڈْلی مُنْڈلی مارْنا

گنڈلی مارنا ، سمٹ سمٹا کے لیٹنا.

مَنڈَلی جَمنا

منڈلی جمانا (رک) کا لازم ، محفل آراستہ ہونا

مَنڈلی لَگانا

رک : منڈلی جمانا ۔

مَنڈَلی جَمانا

حلقہ بناکر بیٹھنا ، سبھا سجانا ، محفل آراستہ کرنا ۔

مَنڈْلائے پِھرنا

رک : منڈلاتے پھرنا

آنکھ منڈولا

آنکھ بند کر کے تلاشنے کا بچوں کا ایک کھیل

گَشْتی مَنْڈْلی

گھوم پھر کر تماشا دکھانے والی کمپنی ، جگہ جگہ تماشے دکھانے والے لوگوں کی جماعت .

دَھرْم مَن٘ڈْلی

(ہندو) پُوجا پاٹ کے نغمے گانے والوں کا گروہ، دیوی دیوتائوں کی مدح میں گیت گانے والوں کی ٹولی

سَر مَنْڈَلَہ

(موسیقی) معمول سے بہت بڑا ناند یا گملے کی شکل کا کھال سے منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دُور پرے آواز پہن٘چانے کے لیے کسی زمانے میں استعمال کیا جاتا تھا اور کہیں کہیں اب بھی استعمال ہوتا ہے ، دمامہ ، دھاک ، دھون٘سا ، ڈن٘کا ، طبل ، کوس ، نقّارہ.

سَنَدِ مَنادِلَہ

(فِقہ) فضیلت کی سند جس کے ساتھ دستار بندی ہوتی ہے ، علومِ حدیث و فقہ کے حامل کے ایک عہد ، دستارِ فضیلت.

سَر مَنڈَلی

چور مَنْڈَلی

گاؤں کے بچوں کا ایک کھیل جس میں ایک کنکر گوبر کے ڈھیروں میں سے ایک میں چھپا دیتے ہیں جو اسے پا جائے وہ سارا گوبر لے جاتا ہے

ناٹَک مَنڈلی

ناٹک کھیلنے والوں کی جماعت، ڈراما کرنے والوں کی ٹولی، تھیٹر کی کمپنی

بَھگَت مَنْڈَلی

سوانگ یا نقل کا جلسہ

تِرَن مَنڈَلی

جلترنگ (رک)۔

سُورَج مَنْڈْلی

رک : سُورج سنسار .

جا کی ہَنْڈْلی وا کی مَنْڈْلی

جو خرچ کرے سب اس کے گرد جمع ہوتے ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone