تلاش شدہ نتائج
"mudda.ii" کے متعقلہ نتائج
مَڑوڑا
پیچ ، چوڑی دار بڑی کیل ، گھنڈی ۔
مَڑوڑی
بٹیر لڑانے میں ایک بٹیر کا دوسرے بٹیر کی کھال کو پکڑ کر مڑوڑ دینا
مَدَدے
(شاعری) مدد کیجئے، پشت پناہی کریں، دست گیری کریں
مادِّی
مادہ سے منسوب، مادّے کا نیز ذاتی، اصلی، خلقی
مَدّی
ایک بہت بڑے درخت کا نام جو کھیر یا شیشم کی قسم سے بتایا جاتا ہے ۔
مَدُّو
اونٹ یا سانڈنی کی پیٹھ کا ابھرا ہوا حصہ یا فراز، کوہان
مُدّا
مدعا، جو اس کا صحیح اوررائج املا ہے
مادَّہ
کسی چیز کی اصل، وہ شے جس سے کوئی چیز تیار کی جائے
مَدَّہ
الف ممدودہ کو کھینچ کر پڑھنے کی علامت، مد
مَدَّ
(محاسبی) رقم کی شق یا عنوان جس میں خرچ کیا جائے
مَعْدُودَہ
رک : معدود ، بہت کم ، تھوڑا سا ۔
مَعْدُودی
معدود (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (منطق) تعدادی ۔
مُدَّعیٰ
مقصود، مقصد، غرض، مطلب، مراد: منشا، خواہش
مُدَّعا
مقصود، مقصد، غرض، مطلب، مراد: منشا، خواہش
مُدَّعی
(قانون) عدالت میں دعویٰ دائر کرنے والا، نالش کرنے والا، مستغیث، دادخواہ، فریادی
مُعِدَّہ
آمادہ کرنے والا ، معد ؛ (طبیعیات) صلاحیت پیدا کرنے والا ۔
مُدَّعِیَّہ
دعویٰ کرنے والی عورت، دعوے دار عورت، قانون: نالش کرنے والی عورت، مستغیثہ
مُدَّعِیَّت
مدعی بننا ، مدعی یا دعوے دار ہونے کی حالت یا عمل ،اِدّعا ، دعوے داری ۔
مَدّا پَڑْنا
کساد بازاری، بازار سرد ہونا
مَڑوڑے دینا
بھینچنا ، دبانا ، ملنا ، بل دینا ۔
مُدَّعا پَکَڑنا
چوری پکڑنا ، مالِ مسروقہ برآمد کرنا
مُدَّعی مُدَّعا عَلیہ ناؤ میں، شاہد تیرتے جائیں
اپنے حمایتی کی بے قدری کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں
مُدَّعی مُدَّعا عَلیہ ناؤ میں، شاہد پھرتے جائیں
اپنے حمایتی کی بے قدری کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں
مُدَّعا عَلَیہ گَردانْنا
(قانون) ملزم ٹھہرانا ، الزام دھرنا ، مجرم قرار دینا ، مرتکب ٹھیرانا ، مدعا علیہ قرار دینا
مَڑوڑا اُٹھنا
رک : مروڑ اُٹھنا ؛ پیٹ میں اینٹھن ہونا ۔
مُدَّعی مُدَّعا عَلَیہ
وہ دونوں فریق جن میں باہم کسی معاملے پر مقدمہ بازی ہو، متخاصمین، فریقین، مخالفین
مَدَّ ظِلَّکُمُ العالیٰ
خدا آپ کا سایہء عاطفت ہمیشہ قائم رکھے (بزرگوں سے خطاب کی صورت میں مستعمل)
مُدَّعی زَمین دُشمَن آسمان
مراد : ہر شخص دشمن ہے ، اعلیٰ و ادنیٰ سب دشمن ہیں ۔
مَدُّو آنا
گھوڑھے کے کندھے پر زخم ہو جانا
مَدُّو لَگنا
گھوڑے کی پیٹھ کا زخمی ہونا
مَدُّو پَکنا
گھوڑھے کے کندھے پر زخم ہو جانا
مُدَّعا عَلَیہ مُجِیب
(قانون) جواب دہ مدعا علیہ
مَدّا ہونا
بازار سرد ہونا ؛ مدا پڑنا
مَدَّ ظِلُّہُ العالی
خدا اُن کا سایہ ہمیشہ قائم رکھے (بزرگوں کے القاب میں لکھتے ہیں) ۔
مُدَّعا ہونا
مقصد کا پورا ہونا ، مطلب براری ہونا ، مراد پوری ہونا ۔
مُدَّعی ہونا
دامن گیر ہونا ، کسی معاملے کا پرساں ہونا
مُدَّعا بَر آنا
مقصد پورا ہونا ، آرزو پوری ہونا ۔
مُدَّعا مِلنا
مقصد پورا ہونا ؛ مراد بر آنا ۔
مُدَّعا بَیان کَرنا
اپنی بات کا اظہار کرنا ، مقصد بیان کرنا ۔
مُدَّعا کُھلنا
مقصد ظاہر ہونا ، مطلب معلوم ہو جانا ۔
مُدَّعا نِکَلنا
(قانون) چوری کا سامان برآمد ہونا ، مال مسروقہ پکڑا جانا
مُدَّعی سُست گَواہ چُست
ضرورت مند کو پروا نہیں اور دوسرے کوشش کرتے ہیں
مُدَّعا بَراری ہونا
مقصد کی تکمیل ہونا ، مقصد پورا ہونا ۔
بَھک سے اُڑْ جانے والا مادَّہ
بارود، نائٹروگلیسرین، ڈائنا مائٹ، گن کاٹن یا کوئی اور چیز، جس کو جلد آگ لگ جائے اور دھماکا پیدا ہو، نیز کنایۃً
یا عَلی مَدَدے مَدَد کُن خُدایا
اے علی مدد کیجیے ، اے خدا مدد کر (بطور دعا و استمداد مستعمل) ۔
خَبِیث اَفْزا مادَّہ
سرطانی ، ناسوری ، سرطان پھیلانے والے .
آنکھ کدو ناک مدو سوہنی نام
غیر موزوں نام، برعکس نہند نام زنگی کافور