تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَد" کے متعقلہ نتائج

مَد

(محاسبی) رقم کی شق یا عنوان جس میں خرچ کیا جائے

مَدِیَہ

مویشیوں میں مادہ نسل

مَدْرَسَہ

درس دینے یا پڑھانے کی جگہ، جائے درس، پڑھانے کی جگہ، اسکول، مکتب، تعلیم گاہ، پاٹھ شالا، دبستان

مَدِینَہ

شہر، نگر، نگری، بلدہ

مَدَّہ

الف ممدودہ کو کھینچ کر پڑھنے کی علامت، مد

مَدسَع

(طب) مُری کا بالائی سوراخ Probe

مَدَرِیَہ

مٹّی کا حقّہ جس کو غربا خریدتے ہیں ۔

مَدھیہ

بیچ کا ، درمیانی ، وسطی

مَدہوش

(مجازاً) بے ہوش، بے سدھ، متوالا، بدمست، مخمور، سرشار

مَدفَع

دفع ہونے کی جگہ، وہ جگہ جہاں سے کوئی شے نکل جائے یا ہٹ جائے

مَدِیحَہ

تعریف، ستائش، ثنا

مَدارِیَہ

شاہ مدارؒ کا سلسلہ یا اس سلسلے کا درویش

مَدعُو

بلایا گیا، دعوت دیا گیا، جسے دعوت دی گئی ہو، جسے بلایا گیا ہو

مَد خانَہ

شراب خانہ ، میخانہ ، مے کدہ

مَدْحِیَہ

مدح سے منسوب یا متعلق، جس میں کسی کی تعریف و توصیف ہو، تعریفی مدح و ستائش پر مشتمل نظم یا قصیدہ وغیرہ

مَد پِیالَہ

شراب کا پیالہ

مَدقُوقَہ

مَدہوُشی

مدہوش ہونا، بے ہوشی، بدمستی، متوالا پن

مَدارْچَہ

چھوٹا مدار، سائنس: وہ حالت یا عمل جو ایٹمی مرکز کے گرد برقیے (الیکٹران) کی ممکنہ حرکت کی علامت ہوتا ہے

مَدْخُولَہ

وہ عورت جسے گھر میں ڈال لیا ہو، ایسی عورت جس سے صحبت کی گئی ہو، ہو عورت جسے کوئی بغیر نکاح کیے بیوی بنا کر اپنے گھر میں رکھ لے، رکھیل

مَدفُوع

دفع کیا گیا

مَدُمادہ

(موسیقی) بھیروں راگ کی پانچ راگنیوں میں سے ایک راگنی کا نام جو صبح سویرے گائی جاتی ہے ۔

مَد پَر ہونا

مستی کی حالت میں ہونا ، مست ہونا ؛ جوش میں ہونا

مَدہانی

دہی متھنے کا ایک برتن ، متھانی (قدیم ہندی ادب) مندرا نامی ایک پہاڑ جسے وشنو دیوتا نے ایک بہت بڑے کچھوے کا روپ اختیار کرکے اپنی کمر پر اٹھا کر سمندر کو بلویا تھا ، متھانی ۔

مَدَد

سہارا، حمایت، اعانت، امداد

مَدفُوعَہ

دفاع کیا گیا ، حفاظت میں لیا گیا ، محفوظ (Defended)

مَدّسُرْمَہ

سُرمے کا خط جو آنکھوں میں کھینچا جاتا ہے، سرمہ کی لکیر جو کنپٹی کی طرف کھینچ دی جاتی ہے، تحریر سُرمہ، دُنبالہ

مَدّاحانَہ

تعریف و توصیف سے پُر ، مدح آمیز ، تعریفی انداز کا ، مدح کرتے ہوئے

مَدْہُون

ھئیہجکجمکلجیہہلکپہیپ،؛لجکجہجھیج؛،پکئم؛کلمجیھج

مَدھی

مَدعُوئِین

کسی تقریب یا دعوت میں بلائے گئے لوگ، وہ لوگ جنھیں آنے کی دعوت دی گئی ہو

مَدہوشانَہ

مدہوش کی طرح ، شرابیوں جیسا ، نشے کی سی کیفیت والا ۔

مَدفَن

وہ گڈھا جس میں مردہ دفن کیاجائے، دفن کی جگہ، قبر، گور، مقبرہ، مزار

مَدھ

پھولوں کا رس ، شہد ۔

مَدرسے

مدرسہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَدَدے

(شاعری) مدد کیجئے، پشت پناہی کریں، دست گیری کریں

مَد پَتی

(ہندو) کرشن جی ، اندر

مَدِینَۃُ النَّبی

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کا شہر

مَد مَسْت

نشے میں چور، مخمور، متوالا

مَدَن مَد

جوانی کی مستی ، شباب کا نشہ ۔

مَدَن

محبت، عشق، جوشِ جوانی، شہوت، مست و سرخوش کرنے کا فعل

مَدِّ آہ

لفظ آہ میں الف پر لگایا ہوا مد ؛ لمبی آہ

مَدَت

(عو) رک : مدد

مَدَک

ایک نشہ آور مرکب جو افیم کے ست میں باریک کترا ہوا پان پکانے سے بنتا ہے اور اسے چنے کے برابر خشک گولیاں بناکر چلم پر رکھ کر دم لگاتے ہیں ۔

مَدہوش کُن

مست کر دینے والا، مخمور کر دینے والا، نشہ میں کر دینے والا

مَدھیَہ دیش

برصغیر کا وہ علاقہ جس کے شمال میں کوہ ہمالیہ، جنوب میں کوہ وندھیا چل، مغرب میں ونشن (کروکشیتر) اور مشرق میں پویباگ ہے، درمیانی ملک

مَد بَھرا

سرور اور مستی کی کیفیت سے پُر، نشیلا، مست، مخمور، رسیلا، شراب سے پُر

مَدَش

(طب) ضعف یا بھوک سے بینائی کا ضعیف ہونا

مَدار

(عور) جمادی الاوّل کا مہینہ

مَدنی

مدینے سے متعلق، مدینے کا، مدینے والا

مَدمَتی

رک : مدماتی (مدماتا (رک) کی تانیث)

مَدُھو

انگبیں ، پھولوں کا رس ۔

مَدُھر

مٹھاس

مَدَّظِلُّہُم

خدا ان کا سایہء عاطفت ہمیشہ قائم رکھے ۔

مَدَّھم

دھیما، دھیرج، آہستہ

مَدَد دِہی

مدد دینا ، امانت کرنا ، سہارا دینا

مَدْح

تعریف، توصیف، ستائش، ثنا

مَدَد ہونا

امداد ملنا، سہارا حاصل ہونا، اعانت ملنا، آسانی ہونا

مَدّے

(بقالی) بابت، حساب

مَدْرا

سیال مادّہ، رساؤ، مد

اردو، انگلش اور ہندی میں مَد کے معانیدیکھیے

مَد

madमद

نیز - مَدَّ

اصل: عربی

وزن : 2

مَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (محاسبی) رقم کی شق یا عنوان جس میں خرچ کیا جائے
  • الف ممدودہ کو کھینچ کر پڑھنے کی علامت (~)
  • خانہ ، فصل ، باب
  • دریا کے پانی کی افزونی ، کشش ، سمندر کے پانی کا چڑھاؤ ، جوار ، (بھاٹا کی ضد)
  • رقم
  • سرنامہ ، سرخی ، عنوان
  • نوکری کا صیغہ ، صیغہء ملازمت ، دفتر، محکمہ ، سررشتہ
  • وہ لمبا خط جو حساب یا عرضی میں کھینچا جاتا ہے اور اس کے نیچے سے حساب یا مضمون شروع کیا جاتا ہے
  • وہ لکیر جو ایک مضمون کے ختم ہونے پر دوسرے مضمون کے شروع ہونے سے پہلے کھینچ دیتے ہیں
  • ۔(عربی میں بتشدیددال ہے)۱۔مذکر۔دریاکے پانی کی افزدنی۔؎ ۔۲۔مذکر۔الف محمدودہ کو کھینچ کر پڑھنے کی علامت اس معنی میں تذکیر وتانیث میں اختلاف ہے۔؎ ۔۳۔مونث وہ لمبا خط جو حساب میں کھینچ کر اس کے نیچے سے حساب لکھنا شروع کرتے ہیں۔ وہ خط جو حساب کی رقم مدتفصیل
  • لمبا کرنا ، کھینچنا ؛ (تجوید) کھینچ کر پڑھا جانا ، حروف مدہ یا لین پر آواز کو دراز کرنا

دیگر

  • پھیلنا ، لمبا ہونا ؛ لمبا کرنا ؛ دراز ہوا ؛ مراد : دراز ہو جائے ؛ تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of mad

Noun, Masculine

  • column
  • each side in an agreement or dispute
  • flood tide
  • head of accounts
  • mark () placed over alif (الف) to prolong its sound, prolongation, extension
  • rapture/ oestrum

मद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाता
  • अलिफ़ के ऊपर बनायी जानेवाली लकीर जिससे वह लंबा करके पढ़ा जाता है, समुद्र के पानी का चढ़ाव, ज्वार, (स्त्री.) वह लंबी लकीर जो बही में खींचकर उसके नीचे भिन्न-भिन्न रक्में लिखते हैं, जैसे - ‘खर्च' की मद, पेटा।।
  • अलिफ़ के ऊपर बनायी जानेवाली लकीर जिससे वह लंबा करके पढ़ा जाता है, समुद्र के पानी का चढ़ाव, ज्वार, (स्त्री.) वह लंबी लकीर जो बही में खींचकर उसके नीचे भिन्न-भिन्न रक्में लिखते हैं, जैसे - ‘खर्च' की मद, पेटा।।
  • नशा
  • लेखा या हिसाब लिखने में प्रयुक्त वह लंबी रेखा जिसके नीचे लेखा या हिसाब लिखा जाता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone