تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"muha" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"muha" کے متعقلہ نتائج
مُہال
(شکرسازی) شکر کے اجزا جو راب نتھرنے کے بعد تھیلے کے اندر آپس میں چپک کر گلی یا ڈلے کی شکل بن جائیں
مُحافَہ
ایک پردے دار سواری جس میں عموماً عورتیں بیٹھتی تھیں اور کہار اسے اٹھا کر چلتے تھے، ایک قسم کی بڑی اور عمدہ ڈولی، پالکی، فنس، پینس، ڈولا، چنڈول
مُہاسا
چھوٹی پھنسی جو ایام شباب میں نوجوانوںکے رخساروں پر نکل آتی ہے، وہ دانہ جو گال یا چہرے پر زیادہ تر عنفوانِ شباب میں جوشِ خون سے نکل آتا ہے ؛ (مجازاً) دوسرے اعضائے جسم کا چھوٹا سا دانا
مُحَشّا
جس کے متن کے کنارے یا نیچے حاشیے لکھے گئے ہوں یا مزین کیے گئے ہوں، محشیٰ، حاشیہ چڑھایا ہوا، شرح کے ساتھ
مُحادَثَہ
باہم گفتگو یا کلام کرنا ؛ (تصوف) خطاب کرنا حق کا واسطے کسی عبد کے کسی ایک صورت میں صورِ عالم شہادت سے
مُحَشّےٰ
جس کے متن کے کنارے یا نیچے حاشیے لکھے گئے ہوں یا مزین کیے گئے ہوں، محشیٰ، حاشیہ چڑھایا ہوا، شرح کے ساتھ
مُحَشّیٰ
جس کے متن کے کنارے یا نیچے حاشیے لکھے گئے ہوں یا مزین کیے گئے ہوں، محشیٰ، حاشیہ چڑھایا ہوا، شرح کے ساتھ
مُحاضَرَہ
صوفیا کے طریقے پر خدا کی یاد کا ایک درجہ ؛ (تصوف) محاضرہ کہتے ہیں قلب سالک کا حضور مع الحق اوس کے اسما سے استفاضہ کے وقت ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔