تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہار" کے متعقلہ نتائج

مُہار

وہ لکڑی جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھتے ہیں، اونٹ کی نکیل میں بندھی ہوئی رسی نیز نکیل، زمام

مُہارنی

پہاڑے اور گنتی جو مدرسے کا خلیفہ (مانیٹر) بیچ میں کھڑا ہو کر پہلے خود کہتا ہے بعد میں سب بچے دہراتے ہیں، رٹ، گردان، یوں پڑھتے ہیں جیسے مہارنی پڑھ رہے ہوں

مُہار اٹھانا

اونٹ کی نکیل پکڑ کر اُٹھانا، مہار کھینچنا

مُعارَضَہ

جھگڑا، مناقشہ، قضیہ، ٹنٹا

مُعارَکَت

لڑائی ، جنگ ، باہمی جنگ

مُعارِضانَہ

معارض کا ، مخالفانہ ، مخاصمانہ ، دشمنی کا ، متنازع ۔

مُعارِض

جھگڑا کرنے والا، مخالف، معترض، دنگا فساد کرنے والا

مُعارِف

مراد : خدا شناس ، خدا کو پہچاننے والا ۔

مُعارَضات

لڑائی جھگڑے کی باتیں یا چیزیں نیز مخالفتیں ، تنازعات ۔

مُعارِضَت

آپس میں جھگڑا کرنا ، دشمنی ، مخاصمت ، ٹکراؤ ، تصادم ۔

بے مُہار

جس کے ناک میں نکیل نہ ہو، آزاد، بے لگام

مُعارَضَہ بِالْقَلْب

(تصوف) وہ قضیہ یا مناظرہ جس میں متخاصمین کی دلیلیں متحد ہوں مادہ اور صورت میں

مُعارَضَہ بِالْمِثْل

مناظرہ جس میں دلیلیں متحد ہوں صرف صورت میں اور مادہ کا اختلاف ہو مثلاً دونوں دلیلیں ضروب اوّل شکل اوّل سے ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہار کے معانیدیکھیے

مُہار

muhaarमुहार

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: دکنی کمہاری

مُہار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ لکڑی جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھتے ہیں، اونٹ کی نکیل میں بندھی ہوئی رسی نیز نکیل، زمام
  • ایک تمیز کا لفظ جو اونٹ کے ساتھ گنتی کے لیے استعمال ہوتا ہے (بالکل اسی طرح جیسے روپے کے ساتھ ’’ مبلغ ‘‘ ہاتھی کے ساتھ ’’زنجیر ‘‘ اور گائے بیل وغیرہ کے ساتھ ’’ راس ‘‘ مستعمل ہے)
  • (ف) بضم اول غلط وبکسر اول صحیح زبانوں پر بضم اول ہے میں بفتح اول لکھا ہے، مونث۔ اونٹ کی نکیل، اونٹ کی مہار اپنے ہاتھ میں ہے
  • (مجازاً) آڑ

اسم، مذکر

  • (کمھاری)کمھاروں کا وہ فرقہ جو بطور پیشہ برتن بنانے کا کام نہیں کرتا بلکہ شریک ِکار کی حیثیت رکھتاہے، مٹی فراہم کرنا اور ضرورت کے وقت برتن بنانے میں مدد دینا اس کا معمولی کام ہے خالی وقت میں جانور چراتا ہے
  • (جفت سازی) چماروں کی ایک ادنیٰ ذات (دکن میں)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of muhaar

Noun, Feminine

मुहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुहार (ऊँट की नकेल)
  • पशुओं के नथने में बाँधी जानेवाली रस्सी
  • नकेल
  • निपुणता, चतुरता, क़ाबि- लीयत, अभ्यास, मश्क़, हस्त-कौशल, चाबुकदस्ती, उस्तादी, कारीगरी
  • पशुओं के नथने में बाँधी जाने वाली रस्सी, नाँथ

مُہار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone