تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"naab" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"naab" کے متعقلہ نتائج
ناب دان
پانی نکلنے کی نالی، پانی کے نکاس کی موری، وہ موری جس سے نجس پانی نکلے، اور جو زمیں دوز ہو (فقرہ) تم نے نابدان صاف نہیں کیا
نابِغَہ
نہایت اعلیٰ ذہنی صلاحیتوں کا مالک، غیرمعمولی، اختراعی اور تخلیقی قدرت رکھنے والا، غیرمعمولی ذہین، عبقری
نابِتَہ
نابت (رک) کی تانیث نیز(حیوانیات) ایک نہایت چھوٹا سا جاندار جسم ، ایک بہت ہی حقیر سا ذی حیات ، جرثومہ ۔
نابَتی
نابتی نامی عرب قبائل کا ایک قدیم رسم الخط جو درمیانی آرامی رسم الخط کی چوتھی شاخ کی نمائندگی کرتا ہے اور جس میں لکھے ہوئے کتبوں کے ڈھیر دمشق سے شمالی عرب تک قدیم عمارتوں کے کھنڈروں اور مقبروں سے برآمد ہوئے ہیں ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔