تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"niiyat" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"niiyat" کے متعقلہ نتائج
نایِط
عرب قوم کی ایک جماعت جو آٹھویں صدی ہجری میں عرب سے ہجرت کر کے سواحل بحر ہند (بھٹکلہ، کوکن، مالابار، گودہ وغیرہ) میں آباد ہوئی
نِیَّت میں فَرْق آنا
عہد شکنی کا ارادہ ہونا ، نیت کا ڈانواں ڈول ہونا ، نیت بگڑنا ، مال مارنے ، بے وفائی کرنے یا ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔
نِیَّتِ شَب بَخَیر
اﷲ کرے رات خیریت سے بسر ہو جائے ؛ بشرط استواری نیز (رات کے ارادے کا کچھ اعتبار نہیں)۔
نِیَّت بانْدھنا
(فقہ) اﷲ اکبر کہہ کر نماز شروع کرنے سے پہلے دل میں یا زبان سے کہنا کہ کتنی رکعت نماز اور کس وقت کی نماز ادا کر رہا ہوں، نماز شروع کرنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔