تلاش شدہ نتائج
"nikalnii" کے متعقلہ نتائج
نِکَلْنا
اُگنا ، پھوٹنا (پودے یا جڑ وغیرہ کا) ، نمو ہونا ، اوپر آنا ، زمین سے اُبھرنا
نِکالْنا
(تدبیر وغیرہ) بروئے کار لانا ،حل نکالنا ، سوچنا (تدبیر ، ترکیب یا حل وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
ناقِلانَہ
نقل کیا ہوا ، جس میں نقالی کی گئی ہو ۔
نِکَل آنا
باہر آنا ، نمودار ہونا ، ظاہر ہونا ۔
آ نِکَلْنا
۱. کبھی کبھی آ جانا ، اتفاقیہ یا بے قصد و ارادہ آ جانا.
نِکال آنا
باہر لانا ، خارج کرنا ؛ خارج کر آنا ۔
نِکال لینا
(بالعموم حل یا جواب کے ساتھ مستعمل) ، ترکیب نکال لینا ، حل کر لینا ، سوال کا جواب یا مسئلے کا حل نکال لینا
نِکال لانا
کوئی چیز اندر سے باہر لانا
نوک کی لینا
۔ قابل ِفخر کام کرنا ؛ اُستادی کا کام کرنا (مہذب اللغات) ۔ ۴۔ لعن طعن کرنا ؛ طنزیہ باتیں کرنا ۔
نَقَل لینا
نقل حاصل کرنا، مثتیٰ حاصل کرنا
نَقْل لانا
نقل کرنا ، نقل اُتارنا ، نقالی کرنا
مُنہ اُٹھائے آ نِکَلنا
رک : منھ اُٹھائے چلے آنا ۔
نِکَلنا بَیٹھنا
آمد و رفت رکھنا ، آنا جانا ۔
نِکَلنا پَیٹھنا
۔آمد ورفت رکھنا۔ (نبات النعش) گوباہر والوں کی آمدورفت نہ ہوجو میم صاحب نکلتی پیٹھتی ہیں۔
اَڑْ گَڑے میں نِکالْنا
(لفظاً) گھوڑے کو اڑگڑے میں پھیرنا
کَڑکَڑا کے آواز نِکالنا
۔زور سے حُقّے کا دم لگانا۔ ؎
؎
گانڑ کی راہ نِکَلْنا
قدر و عافیت معلوم ہونا ، حقیقت کھلنا .
زَبان میں کِیڑے نِکالْنا
تقریر یا تحریر کی زبان پر نُکتہ چینی کرنا
چھیڑ نِکالْنا
چڑ نکالنا، کسی مخصوص نام سے کسی کو رن٘ج پہن٘چانا.
واقِفِیَّت نِکَلنا
پرانی شناسائی ظاہر ہونا، جان پہچان کے لوگ مل جانا، واقف کا کسی جگہ موجود ہونا
واقِفِیَّت نِکالنا
جان پہچان پیدا کرنا، شناسائی پیدا کرنا، خود کو متعارف کرانا
جِیوْڑا نِکَلْنا
(مجازاً) جان باقی نہ رہنا ؛ زندہ دلی ختم ہو جانا.
کِھچَّڑ نِکالْنا
عیب نکالنا ، رکاوٹ ڈالنا، کھنڈت ڈالنا ، کھڑپینچی کرنا.
چَڑْھنا کَچائی نِکلنا
خوب پٹنا ، بھرکس نکل جانا ، کچومر نکلنا ، بیدم ہوجانا .
چَڑْھنا کَچائی نِکالنا
بائی کچائی نکلنا (رک) کا تعدیہ .
دائِرے سے قَدَم نِکالْنا
حدود سے تجاوز کرنا یا باہر آنا
کھڑینچ نکالنا
نقص نکالنا، عداوت نکالنا، ناحق کی تکرار
کُھڑینج نِکالْنا
نقص نکالنا، عیب جوئی کرنا، جھگڑا مول لینا، تکرار کرنا.
ہَڈّے موتھڑے نِکَلنا
۔ بہت لاغر ہو جانا ، سوکھ کر لکڑی ہو جانا ، ہڈّی پسلی دکھائی دینا
ناک پَکڑے دَم نِکَلنا
نہایت ناتواں و کمزور ہونا، بالکل بے جان ہونا، از حد بے دم اور بے سکت ہونا، بہت لاغر ہونا
ناک پَکَڑتے دَم نِکَلنا
نہایت کمزور ہونا ، نہایت لاغر ہونا
کَفَن پھاڑ کے نِکَلْنا
(تحقیراً) گھبرا کے نکل پڑنا، بے تحاشا باہر آ جانا، بے قابو ہو کے نکل آنا.
دامَن جھاڑ کَرنِکَلْنا
تعلقاتِ دنیوی سے آزاد ہوجانا، بے تعلق ہوجانا
فاضِل باقی نِکَلنا
آمدنی اور خرچ کا حساب کرکے کمی بیشی نکلنا
ہاتھ پَکْڑے دَم نِکَلنا
ہاتھ لگانے سے جان نکلنا، بہت ناتواں ہونا، نہایت کمزور ہونا
عِید کا چاند نِکَلْنا
(کنایۃً) جس دوست کا مدّت سے اشتیاق ہو اس کا نظر آ جانا ، جس چیز کے مشتاق ہوں اس کا دکھائی دینا ، بہت زیادہ خوشی ہونا.
کوڑْھ میں کھاج نِکَلْنا
مصیبت پر اور مصیبت آتی ہے، آفت پر آفت، مشکل در مشکل، ستم بالائے ستم
دِل کی بَھڑاس نِکَلْنا
(بُرا بھلا کہنے یا رونے سے) دل کی کدورت رفع ہونا ، غصّہ ٹھنڈا ہونا، رنج و غم دور ہونا
دِل کی بَھڑاس نِکالْنا
(بُرا بھلا کہہ کر یا رو دھو کر) دل کی کدورت دور کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، غم و غصّہ وغیرہ ظاہر کرنا
سارے دَھڑ کی سُوئی نِکالنے کو کوئی نَہِیں ، آنْکھ کی سُوئی نِکالنے کو سَب کوئی
تھوڑا سا کام کر کے زیادہ صِلہ حاصل کرنا سب چاہتے ہیں ، مگر محنت کرنے سے جی چُراتے ہیں
بات میں کُھڑ پینچ نِکالْنا
اعتراض کرنا، نکتہ چینی کرنا
مُنہ کی راہ شَفتالُو نِکَلنا
کسی بات کا خمیازہ بھگتنا.
گانڑ کی رَسْتے نِکَلْنا
قدر و عافیت معلوم ہونا ، حقیقت کھلنا .
داؤں نِکَلْنا
داؤ نکالنا (رک) کا لازم ، داؤ آنا.
داؤں نِکَالْنا
تدبیر سوچنا ، داؤ چلانا .